The better is Qazee Eesa to go home and join PMLN . QAZEE SEVERELY damaged each and every institution of Pakistan politically....Judiciary ....Election commission ...human rights voilation... sided with establishment on each issue . Nation will suffer a lot in future due to his controvancial 11:21 Decisions made by him decided nation
حسنات ملک پی ٹی آئی اور خان کا سچا سپاہی ہے۔ کاش کہ پی ٹی آئی کے باقی لیڈران بھی حسنات ملک سے سیکھیں کہ خان اور خان کے مشن کو کس طرح آگے لے کر چلنا ہے۔
There should be a constitutional court because 10 percent of the constitutional cases are in the Supreme Court while 90 percent of the time is taken while 90 percent of the cases of common people are given while 10 percent of the time is given dut to which more then 60 thousand Cases are pending. However, there should be transparency in the appointment of judges of the Constitutional Court and supreme Court should be final appealte Court execpt constitutional cases.
اتنے پرانے کورٹ رپورٹر ھوتے ھوے بھی اب کمال کی بات کرتے ھو اسٹیبلیشمنٹ جب چاھے تو ترمیم کر لی گی ویسے اگر فضل الرحمن ایکسٹینشن کی اگر اتنے خلاف ھیں تو باجوہ کی ایکسٹینشن میں کیوں ووٹ دیا
Where was Ali Ahmad Kurd yesterday . He gave statement against constitutional package to increase his date at airport two days ago. Not sure. Please explain hasnat Malik please. Khudaaa kay leya!! Is he up for grabs.
فضل الرحمان تو صرف اور صرف اپنا ذاتی مفاد دیکھے گا کتنی وزارتیں ملیں گی کتنے فنڈ اور پیسے ملیں گے ۔اور دوسرا حمزہ شہباز کو ہٹا کر پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ بنانا ٹائمنگ ٹھیک تھی حسنات یوتھیا
قاضی کا ایک ہی نشانہ ہے اور وہُہے عمران خان قاضی کو اس کے علاوہ کوئی دلچسبی نہیں اور اس کا یہ عمل جرنل کو اور زرداری اور شریفوں کو بہت ہی فائدہ مند ہے تو ان تینوں مہروں کو قاضی ہی چاہئے
Fazal Rehman ka awam se koi talaq Nahin..warna wo Hafiz Naeem ke Saath , mahingaee ke khilaf, stage pe khara hota.. Molana tough bargainer hein.. maximum achiever hein... unfortunate
@@muhammadjawaid3841 حسنات ملک پی ٹی آئی اور خان کا سچا سپاہی ہے۔ کاش کہ پی ٹی آئی کے باقی لیڈران بھی حسنات ملک سے سیکھیں کہ خان اور خان کے مشن کو کس طرح آگے لے کر چلنا ہے۔
ٹاقب نثار نے کوںسا بیلنس چھوڑا؟ شریفوں سے رسیدیں مانگی انہوں نے نہیں دیں تو غلطی کس کی ھے؟ جے آئی ٹی ثاقب نثار نے بنائی دوسرے ججز تو جے ائی ٹی سے پہلے ہی نواز کو جھوٹا قرار دے چکے تھے لیکن ثاقب نثار نے جے آئی ٹی بنا کر شریفوں کو موقعہ دیا پھر جے آئی ٹی کے سامنے بھی شریف جھوٹے ثابت ھوئے اورآخری دن تک ججز رسیدیں مانگتے رھے لیکن شریف ڈھیٹ بنے رھے تو اس میں ثاقب نثار کا کیا قصور ھے؟ جب بھی قاضی کی بات آتی ھے رو یہ حسنات ملک ثاقب نثار کو بیچ میں گھسیٹ لاتا ھے جو کہ بالکل غلط ھے
جناب آپ اکثر اعطم تارڑ کو کریڈٹ دیتے ہیں وکلا باڈیز کو کنٹرول کرنے کا۔ مجھے سمجھ نہیں آتی کے ٹیکس پیئرز کے پیسے سے وکلاء خریدنا کونسے کریڈٹ والی بات ہے۔ یہ تو گویا ہماری جوتیاں ہمارے سر پڑھنے والی بات ہے 😢
فیڈرل یا آئینی عدالت سب بکواس ہے- سپریم کورٹ تو سپریم کہلاتی اسی لیے ہے کہ وہ سب سے بڑی عدالت ہے- باقی آئینی معاملات اسمبلی میں طے ہوتے ہیں- مقصد کیا ہے؟؟؟
حسنات ملک پی ٹی آئی اور خان کا سچا سپاہی ہے۔ کاش کہ پی ٹی آئی کے باقی لیڈران بھی حسنات ملک سے سیکھیں کہ خان اور خان کے مشن کو کس طرح آگے لے کر چلنا ہے۔
@@muhammadfaridoun3910 حسنات ملک پی ٹی آئی اور خان کا سچا سپاہی ہے۔ کاش کہ پی ٹی آئی کے باقی لیڈران بھی حسنات ملک سے سیکھیں کہ خان اور خان کے مشن کو کس طرح آگے لے کر چلنا ہے۔