is video me purane model k cars sale k liye available ha jo k ap bd me apne liye modified b kar skty hai or har gari leni se pehly sb kch khudi check keya kre shukriya
گاڈی کی سب سے زیادہ بتانے والی چیزیں نمبر 1 ماڈل نمبر 2 گاڈی ایکسیڈنٹ ھے یا نہیں نمبر 3= پر سب سے زیادہ چیز گاڈی کی قیمت بتانی ہوتی ہے جب گاڈی نئی مارکیٹ میں آئی تھی تو اس کی قیمت کیا تھی اور سیل کرتے وقت کی قیمت بتانا بہت صروری ھے تاکہ غریب بھی خرید سکے اگر ان میں سے ایک چیز بھی چھوڑ دی تو پھر زندگی میں ویڈیو بنانا بھی چھوڑ دو ۔ اور خاص کر جو بندہ ماڈل اور قیمت نہ بتائے تو اس کی ویڈیو پر لوگ لعنت بھجتے ہیں ۔ ٹائم زایع کرنے کی وجہ سے