اب یہ بچہ امیر ہو جائے گا بہت اچھی بات ہے لوگ اس کی ہیلپ کر رہے ہیں لیکن جو بچے اس طرح کانٹینٹ نہیں بنا سکتے ان کا بھی خیال رکھنا چاہیے جس ملک سے یہ بلاونگ کرتا ہے رہتا ہے اس ملک میں کافی غربت ہے لوگوں کو چاہیے کہ سب کی ہیلپ کریں نہ یہ تو اب یوتوب سے پیسے کما لے گا لیکن جو لوگ صبح سے نہیں کما سکتے ان کی ہیلپ بھی کرے