Junaid Saleem Ky Show Main Aftab Iqbal Ki Tareefyn, Ap Nhi Chlayen Gy, Junaid Ko Thakur Ka Challenge #daisbook #junaidsaleem #iftikharthakur #aftabiqbal #comedy
یہ بات آفتاب اقبال صاحب نے کھبی نہیں بتائی بہت زبردست آفتاب اقبال صاحب Did great job 👍👍👍 شاید اسی لیئے کسی شاعر نے کیا خوب کہا جو احسان کرکے جتانے لگے وہ اپنے کیئے کو بھلانے لگے
Haaye Aftab Sir. 1 Dil kitni Baar jeetein gyy.❤❤ I could see sharmindagi on babbu's face. Best video on this channel. And Junaid saleem kept his promise 😊 Love you Aftab and love yah Thakur sir❤
Aftab sb great Aadmi hain Allah ka waqi un per fazal hai Allah barkaat aur kamyabia ata darmaye unhe, junaid baee aap b great ho good heart ho jo chala dia
افتخار ٹھاکر کے انکشاف نے آفتاب اقبال میں موجود ان کے عظیم انسانی جزبہ کی بناء پر انھیں اور بھی مزید محترم بنا دیا ہے۔ ان سے بیوفائی کرنے والے افراد یقیناً اپنے رویوں پر افسوس کرتے ہوں گے۔
جنید سلیم صاحب ایک پڑھے لکھے باوقار شخصیت کے مالک ھیں دوسرا جس کی عزت ھو جس کے پاس عزت ھو وھی دوسرے کو عزت دیتا ھے جیسے جنید اقبال صاحب نے آفتاب اقبال صاحب کو دی