Refreshing Noodles Falooda Sev Vermicelli Sevyian icecream Milk Shake Juice! This is totally unbelievable drink in karachi! First time on internet. Address: Mama Burger Liyari Chakiwara Karachi
اللہ تبارک و تعالی ان کے مال رزق میں اضافہ فرمائے باقی تو سب کچھ ٹھیک ہے جو اوپر رش لگا ہوا ہے اور کتنے ادمیوں کے بولنے کی وجہ سے اس کے اندر تھوکیں جا رہی ہوں گی اس کے اوپر اس کا شیشہ ہونا ضروری ہے
اتنے خریداروں کی موجودگی سے یقین ہے کہ بہت اچھی آمدنی ہوتی ہے- کچھ پیسے صفائ پر خرچ کریں اور الٹے ہاتھ سے مکس کرنے کے بجائے گلوز کا استعمال کریں تاکہ امراض نا پھیلیں
دل بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے دستانوں پر لگنے والے جراثیم کیا خود بخود مرجاتے ہیں ۔ہاتھ تو بار بار دھوئے جاسکتے ہیں کبھی کسی کو دستانے گلووز دھوتے دیکھا ہے تو بتائیے ۔
@@KamranIqbal-u5iPyarey bhai lagta hai aaj he dunya mai qadam rkha hai aap ne..... In ka gloves se murad disposal gloves hai thelinwaley jin ko thori deir mai phenka ja skta hai.....
کھانے کے لئے سب تیار ہیں، کبھی نے کسی نے پوچھایا چیک کیا یہ جو کلر استعمال کررہے ہیں وہ فوڈ کلر ہیں یا پینٹ والے کلر، کیونکہ اوریجنل فوڈکلر کافی مہنگے ہوتے ہیں
Buhat ingredients use keay or mehnat bhi buhat hai. Surely sale bhi achi hai. Lekin sub ko mix kiun Ker dia. Is se iske separate flavour break ho Gaye or richness khatam ho gayee