75 سال سے عوام کو آپ جیسے لوگ ڈراتے رہے ہیں کہ فوج آ جائے گی یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا. خدارا اس بات پر زور دیں کہ عدالتوں کے جج صاحبان اللہ تعالیٰ کو حاضر و ناضر جان کر خالص انصاف پر مبنی فیصلے کریں تو کسی کو بھی غیر قانونی قدم اٹھانے کی ہمت نہیں ہو گی.
Why are you confusing what he said, he clearly said that Islamabad Highcourt was open 24 hours from the time he was elevated as Chief Justice of IH. And he said there were almost 1400 cases that were decided in that 24 hours operation.
Amrica se pigham aaya tha k hatao khan ko q k woh hamein absolutely not keh raha tha yehi haqiqat thi aur aaj hamara khan is mein b sucha sabit ho gaya ❤
Maalik use to be one of the source of uncertainty those days and now he is behaving like insane, hopefully soon our media will also get rid of these pseudo journalists
مالک صاب بار بار کہہ رہیے ہیں کہ ری سیٹ کا بٹن دبایا جائے تو جناب ری سیٹ کا بٹن دباتے ہی ۹ مئی اور ۹ فروری دونوں اُڑ جاتے ہیں اور پی ٹی آئی کو حکومت دینی پڑتی ہے- کیا خیال ہے دبایا جائے یا نہ؟؟