Тёмный

Justice Athar Minallah Exposed ho gaye | PTI kay saath Understanding Be Naqaab ho gaye 

Insight by Moazzam Fakhar
Подписаться 184 тыс.
Просмотров 41 тыс.
50% 1

#MoazzamFakhar #imrankhan #nawazsharif #supremecourt #justiceatharminallah #supremecourt #islamabadhighcourt #lahorehighcourt
You can follow me on
whatsapp.com/c...
/ moazzam.fakhar
/ moazzam_fakhar
Contact @ Moazzamfakhar@gmail.com
www.jano.pk/
dailykaltak.com/

Развлечения

Опубликовано:

 

29 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 246   
@AftabAhmed-q5s
@AftabAhmed-q5s 3 месяца назад
Qazi Faiz Eisa chief justice of Pakistan & Hafiz General aasim Munir SB chief of Army staff, zinda Abad , Pakistan painda Abad.
@khanzada1126
@khanzada1126 3 месяца назад
کالے پھونڈ ہوا میں چیختے رہیںگے اور قاضی ائین اور قانون کے مطابق اگے بڑھتے رہینگے۔عدل وانصاف کے لۓقاضی کا نام ہی کافی ہے۔
@AnwarAliKhan-y5d
@AnwarAliKhan-y5d 3 месяца назад
KALLEY PHOND KI WAJA SEY HI HAMARA ADALTI NIZAM 136 NO PER HEY
@MossaUmar
@MossaUmar 3 месяца назад
Rab se daro apni qbar me tum ny kouhd psrna h ksi or ny nhi joht mat bolo
@shahidkarim4378
@shahidkarim4378 3 месяца назад
اطہر من اللہ یہ بتائیں کہ پی ٹی آئی نے اپنے پارٹی الیکشن اپنے منشور کے مطابق صحیح کروانے جب پی ٹی آئی نے پارٹی الیکشن صحیح نہیں کروائےتوقصور وار خود پی ٹی آئی ہے
@MuhammadIqbalMughal-i9i
@MuhammadIqbalMughal-i9i 3 месяца назад
معظم فخر صاحب... اتحادی حکومت اپنے دعووں کے باوجود "قاسم سوری، نیازی اور علوی کے خلاف" اسمبلی توڑنے کے غیرقانونی عمل"پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ کیوں دائر نہیں کرتی....؟
@Saleemmemonsaleem
@Saleemmemonsaleem 2 месяца назад
Kale bhoond rukawat hen
@fazalakbar7885
@fazalakbar7885 3 месяца назад
پوری قوم کو معلوم ہے کہ اطہر من اللہ صاحب کا تحریک انصاف سے کیا تعلق ہے دونوں کے محسن جنرل پرویز مشرف ہے ایک ان کے حکومت میں وزیر جبکہ دوسرا ریفرنڈم میں ان کے سپوٹر تھے. لہذا ان کے خلاف ریفرنس بھیجا جانا چاہئے.
@muhammadejazthaheem3759
@muhammadejazthaheem3759 3 месяца назад
پوری دنیا جان چکی ہے کہ پاکستان کو تباہ اپنے لیڈروں/افسروں نے کرپشن سے کیا- اب اپنی عوام کے ناپسندیدہ میسج کرنے پہ 35 لاکھ جرمانہ و قید کا قانون بھی لاگو ہے *اے اللہ پاک! ہم اپنی سرکار/آرمی سے مارے گئے
@sajid8082
@sajid8082 3 месяца назад
سب کو پہلے ھی پتہ تھا۔کہ اطہر من اللہ یوتھیا جج ھے۔
@hamadkhan7691
@hamadkhan7691 3 месяца назад
ھرامی یوتھڑ ھے
@muhammadmaan3237
@muhammadmaan3237 3 месяца назад
یوتھیا // عمرانڈوز وائرس زدہ خواہ جج ھوں ، صحافی ھوں یا نوجوان سب پر عمران کے ننہال یعنی مرزائیت کا غبار چھایا ھوا ہے وہ بدبخت دین کے بھی دشمن ھیں اور پاکستان کے بھی۔ عقل و شعور ان کے قریب سے بھی نہیں گزرا البتہ شعور کا عین ہٹا کر دیکھیں تو شور ھی شور سنائی دیتا ھے۔ حتی کہ اگر کوئی ان سے کہے کہ تمہاری ماں پریشان حال رو رہی ھے اور کہتی کہ عمران خان / مرزائی نے میرا گھر برباد کر دیا اور میرے ساتھ برا ھو گیا ھے ۔ تو بیٹا کہنے والے کو فورا جواب دے گا کہ میری ماں عمران خان پر جھوٹا الزام لگا رھی ھے۔ لہٰذا ان یوتھیا برگیڈ کو منایا نہیں جا سکتا بے شک سمجھانے والا اپنا سر دیوار کے ساتھ مار لے۔ یہ بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ھیں خواہ “را “ کا ھو یا عمران کے سسرالیوں کا ھو یہ ریاست پاکستان اورھمارے دوست ملک چین کے ساتھ ہرگز ہرگز مخلص نہیں ھو سکتے۔ اللہ تعالیٰ برباد کرے ان دشمنان اسلام اور ملک و ملت اسلامیہ کےخلاف کام کرنے والے ان ۔۔۔ مرزائیت اور یوھودیت کے گٹھ جوڑ کے پیروی کرنے والوں کو۔ پی ٹی آئی ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ اور سیکورٹی رسک ھے اس کا Band ھونا بنتا ھے۔
@ShaukatAli-gw5rb
@ShaukatAli-gw5rb 3 месяца назад
Hor v 3/4 hai jay 😅😅
@sajid8082
@sajid8082 3 месяца назад
@@ShaukatAli-gw5rb bilkul
@ferozferoz8058
@ferozferoz8058 3 месяца назад
Judicial mafya is now completely exposed as imrandos judges 💯💥💯💥💯💥💯💥💯💥💯💥💯💥
@m.danialmehboob8637
@m.danialmehboob8637 3 месяца назад
Every one known qazi is patwari
@muhammadmaan3237
@muhammadmaan3237 3 месяца назад
@@m.danialmehboob8637 یوتھیا // عمرانڈوز وائرس زدہ خواہ جج ھوں ، صحافی ھوں یا نوجوان سب پر عمران کے ننہال یعنی مرزائیت کا غبار چھایا ھوا ہے وہ بدبخت دین کے بھی دشمن ھیں اور پاکستان کے بھی۔ عقل و شعور ان کے قریب سے بھی نہیں گزرا البتہ شعور کا عین ہٹا کر دیکھیں تو شور ھی شور سنائی دیتا ھے۔ حتی کہ اگر کوئی ان سے کہے کہ تمہاری ماں پریشان حال رو رہی ھے اور کہتی کہ عمران خان / مرزائی نے میرا گھر برباد کر دیا اور میرے ساتھ برا ھو گیا ھے ۔ تو بیٹا کہنے والے کو فورا جواب دے گا کہ میری ماں عمران خان پر جھوٹا الزام لگا رھی ھے۔ لہٰذا ان یوتھیا برگیڈ کو منایا نہیں جا سکتا بے شک سمجھانے والا اپنا سر دیوار کے ساتھ مار لے۔ یہ بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ھیں خواہ “را “ کا ھو یا عمران کے سسرالیوں کا ھو یہ ریاست پاکستان اورھمارے دوست ملک چین کے ساتھ ہرگز ہرگز مخلص نہیں ھو سکتے۔ اللہ تعالیٰ برباد کرے ان دشمنان اسلام اور ملک و ملت اسلامیہ کےخلاف کام کرنے والے ان ۔۔۔ مرزائیت اور یوھودیت کے گٹھ جوڑ کے پیروی کرنے والوں کو۔ پی ٹی آئی ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ اور سیکورٹی رسک ھے اس کا Band ھونا بنتا ھے۔ (Hassan - US Citizen)
@abuassif
@abuassif 3 месяца назад
جب تک ہومیو چاچو ہے کلین اپ مشکل ہے اسکے لئے کوئی ایلوپیتھک سرجن چاہئے
@shakeelahmad3756
@shakeelahmad3756 3 месяца назад
اطہر من اللہ کے خلاف کوئی وکیل ریفرنس دائر کیوں نہیں کرتا ؟
@parvezali415
@parvezali415 3 месяца назад
BROTHER JUSTICES OUGHT TO TAKE NOTICE OF THIS ATTEMPT BY JUSTICE ATHER MINALLAH TO SABOTAGE THE CASE WHICH IS STILL BEING HEARD BY THE FULL COURT. HIS INTERIM NOTE IS AN ASSAULT ON THE HEARINGS IN PROGRESS AND EXPOSE ATHER MINALLAH AS A PAID GOON OF PTI. ALSO EXPOSED THAT HE IS GUIDING THE PTI LAWYERS ON HOW TO MOVE. BROTHER JUDGES SHOULD EXPEL JUSTICE ATHER MINALLAH FROM THE BENCH FOR FAIR TRIAL. HIS DISPICABLE BEHAVIOUR OUGHT TO BE CONDEMNED. NO JUDGE EVER CONDEMNS A DECISION ISSUED BY THE SUPREME COURT ITSELF AS ATHER MINALLAH HAS COME FORWARD TO CONDEMN THE RECENTLY ISSUED JUDGEMENT ON SHAM ELECTIONS OF PTI.
@kasturik2294
@kasturik2294 3 месяца назад
Wakil bhi youthia hain
@RanaAbdulHameed-br8lw
@RanaAbdulHameed-br8lw 2 месяца назад
Refrince Dair houna chya
@HamzaMirza-v5w
@HamzaMirza-v5w 3 месяца назад
اطہر من اللہ صاحب انصاف سے ہٹ گئے ہیں اب تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں.
@zafariqbal-pw1ti
@zafariqbal-pw1ti 3 месяца назад
تحریکِ انصاف نے انکو اپنی نمائندگی کرتے کے لئےسپریم کورٹ میں بھجوانا ھے جسکا وہ پورا حق نہایت عمدہ طریقے سے دل وجان سے نبھانے نظر آتے ھین
@warisbhutta73
@warisbhutta73 3 месяца назад
@@HamzaMirza-v5w atherminallah ko Umer ayub Ki jga secretary general banaen
@imranikram9624
@imranikram9624 3 месяца назад
جج صاحب آپکے مجودہ کیس یعنی مخصوص نشتیں والے میں آپ جناب والا دوڑ دوڑ کر پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں
@mianaman-ul-haq3146
@mianaman-ul-haq3146 3 месяца назад
Pakka youthiya Judge hy
@maqboolkhan7238
@maqboolkhan7238 3 месяца назад
اطہر من اللہ صاحب کو چاہیے کہ استعفیٰ دیں اور پی ٹی آئی جائن کریں۔۔ شرم نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@rajashakeel1231
@rajashakeel1231 3 месяца назад
His loyalty with PTI is clear which is highly objectionable.
@khawarrana5027
@khawarrana5027 3 месяца назад
کچھ لوگ جس منصب کے اہل نہ ہوں، اگر ان کو اس پر لا بٹھایا جائے تو پھر یاوہ گوئی تو ہو گی ہی ۔
@waqar1881
@waqar1881 3 месяца назад
جناب معاملہ سپریم کورٹ کی مبینہ غلط تشریح سے نہیں بلکہ ایک سیاسی جماعت کو فائدہ پہنچانے کے لئے سپریم کورٹ کے چند عمرانڈو ججوں کے آئیں کو re-write کرنے سے اٹھانا چاہئے جس کی وجہ سے یہ سب پیچیدگیاں پیدا ہوئی ہیں
@abdulrehman-nw8sq
@abdulrehman-nw8sq 3 месяца назад
ya judge pagle ho chuka ha imran ki muhabat main
@gdastgeer205
@gdastgeer205 3 месяца назад
adlia pehly bhe pakistan ko daboony ka liye istemal hui ab bhe ho rahi ha
@MNS609
@MNS609 3 месяца назад
You are absolutely right. This judge should be put behind bars. Repeatedly he is violating constitution.
@abdulrazzak7130
@abdulrazzak7130 3 месяца назад
I agree with u. u are absolutely correct
@abdulsaleem4951
@abdulsaleem4951 3 месяца назад
Govt daubtful judges k khilaf reference file karay.. Khamooshi loss day gi
@CloudsMediaG
@CloudsMediaG 3 месяца назад
Govt khud doubt full hey dhandli sey jeetay hain
@ArshadMuneer-s6g
@ArshadMuneer-s6g 3 месяца назад
ایک سپریم کورٹ ججز بطور جج سپریم کورٹ کے کسی بنچ کے فیصلے کو کیسے غلط کہہ سکتا ہے جب تک فیصلےکے خلاف دائر ریویو میں بنچ اسے غلط قرار نہ دے دے
@abuayesha1324
@abuayesha1324 3 месяца назад
پاکستان کاآئین اورقانون جسٹس اطہرمن اللہ کے باپ کی جاگیرنہیں ھے کہ ان کی بکواسات کواتناسیریس لیاجائے۔
@RizwanAhmad-gp8lf
@RizwanAhmad-gp8lf 3 месяца назад
پاکستان کو غیر ملکی ججز کی ضرورت ھیے
@ShafiqueRehmanShakir
@ShafiqueRehmanShakir 3 месяца назад
جسٹس اطہر من اللہ جب اپنی رائے دے چکے تو انہیں اب بینچ میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ۔
@khalilahmaduppal4789
@khalilahmaduppal4789 3 месяца назад
Dastoor oar qanoon k khlaaf koi bhi Judge baat kray ya decision day ous pr action hona chahyay please....
@kashifdar8075
@kashifdar8075 3 месяца назад
جج اطہر من اللہ نے مظاہر نقوی ٹرک کی سیٹ سنبھالی ہوئی ہے۔
@sajid8082
@sajid8082 3 месяца назад
انکو تو اب بیٹھنا ھی نہیں چاہیے
@muhammadnadeemrana
@muhammadnadeemrana 3 месяца назад
زبردست، کالے بھونڈوں کی صفائ بہت ضروری ہے!
@paknational
@paknational 3 месяца назад
جسٹس اطہر کو کہا جائیگا کہ وہ بنچ سے الگ ہو جائے
@israrnajfi1185
@israrnajfi1185 3 месяца назад
پہلے یہ تحقیقات اور فیصلہ ہونا ضروریھے کہ اسلامآباد اور لاھور ھاہی کورٹس کے ساتھ ساتھ سپریم کورٹ کے کون کون سے ججز پی ۔نی آہی کے سہو لت کار ھیں۔ نہ کہ انصاف پسند ججز۔ان کے خلاف آرمی کا سخت ترین آپریشن ھونا چا ہے۔
@mustafajamal3404
@mustafajamal3404 3 месяца назад
Yaar kya exposed exposed. Yh to kabsay exposed nahi openly imran khan ki dalaly kar rahay
@AK75950
@AK75950 3 месяца назад
چیف جسٹس ، فوری ایکشن لیں، اتنے کھلے ثبوت تو ہیں
@ArshadMuneer-s6g
@ArshadMuneer-s6g 3 месяца назад
اگر اظہر مقالہ ریویو کرنے والے بنچ کا حصہ ہیں تو پھر ان پر یہ اعتراض آ جانا چاہئے کہ وحشیانہ سے پہلے ہی اپنی رائے دے چکے ہیں
@inamsheikh3875
@inamsheikh3875 3 месяца назад
A M FITNA
@javedrana8950
@javedrana8950 3 месяца назад
کیا یه کسی ھائی کورٹ کا ااختیار ھے که وه ملک کے وزیر اعظم کو ایسا آرڈر پاس کرے جس کا اسکے پاس کوئی ثبوت نه ھو ؟ جج اپنا کام کریں اور حکومت کو اسکا کام کرنے دیں ۔۔ حیرانگی ھے اب ججوں نے عجیب قسم کے کام شروع کیے ھوۓ هیں ۔۔
@prashid43
@prashid43 3 месяца назад
Very good conclusion I feel Atharminallah should resign and immediately join PTI and complete his political agenda
@HamzaMirza-v5w
@HamzaMirza-v5w 3 месяца назад
انٹر پارٹی الیکشن کس نے کرانے تھے. اطہر صاحب کو پتہ نہیں کیا اور کیوں.
@moram1
@moram1 3 месяца назад
یہ جھاڑو کب اور کیسے پھرے گا۔ کوئی حد ہوتی ہے۔ اب تو ساری حدیں گزر چکیں۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ جہاں 9 مئی گزر گیا۔ وہاں اب کیا ہو سکتا ہے؟
@riazchaudhry513
@riazchaudhry513 3 месяца назад
مشکل ہے جناب
@ab_khanayy
@ab_khanayy 3 месяца назад
Bohath afsos kee bath ha ka judges party ban jathey hain judge's ka kam insaf dena ha na kay apni pasand na pasand ka faislay kerna
@muhammadiftikhar2334
@muhammadiftikhar2334 2 месяца назад
Munqare QuraneE pak Par Beshumar Lahnat subho sham Mutwater Lahnat ur Lahnat
@yaminzahid6634
@yaminzahid6634 3 месяца назад
Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram ya he log ha ha ha ha ha ha ha ha ha
@riazchaudhry513
@riazchaudhry513 3 месяца назад
جناب بندیال جو بساط بچھا گیا وہ رنگ دکھا رہی ہیں
@CloudsMediaG
@CloudsMediaG 3 месяца назад
Intikabat mey dhandli huwi hey, kusro nay ganjo ko jitwaya hey
@JavedAkhtar-r9o
@JavedAkhtar-r9o 3 месяца назад
Pakistan. Ka. . Judges ..our. Justices. Kafro Sa. Badter......ha....
@Muhammadjamilmuhammadjamil-k8m
@Muhammadjamilmuhammadjamil-k8m 3 месяца назад
Qazi faiz essa sb chief justice sb Ather minalah k khilaf karwai start karain aur govt is k khilaf reference dair kary iski badmashi khatam ki jay
@abuassif
@abuassif 3 месяца назад
جیوڈیشنل آفیسرز کی ڈگریوں کی scrutiny ازسرنو کرنی چاہئے یہ الگ بات ہے کچھ کہتے ہیں “ ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے جعلی ہی کیوں نہ ہو
@ShafiqueRehmanShakir
@ShafiqueRehmanShakir 3 месяца назад
چیف جسٹس اطہر من اللہ ہے یا قاضی فائز عیسیٰ ؟چیف جسٹس کمزور ہے تب تو سپریم کورٹ میں یہ مذاق ہوریا ہے
@warisbhutta73
@warisbhutta73 3 месяца назад
Is ainak Waly jinn ko faragh kren
@HastamKhan-d6i
@HastamKhan-d6i 3 месяца назад
کیا یہی فیصلہ لارجر بنچ کا ہی فیصلہ ہے ؟؟.... معظم فخر صاحب!....
@niazmuhammad9425
@niazmuhammad9425 3 месяца назад
Good g
@8550879
@8550879 3 месяца назад
بہت خوب ۔ہمارا ووٹ آپ کے ساتھ ہے اطہر مناللہ آ عرف کالے پونڈ کو اڈیالا منتقل کرنا چاہئے
@waseemsardar1991
@waseemsardar1991 3 месяца назад
Shame on kalay ponds.They are black spot on judiciary system
@mehmoodiqbal1
@mehmoodiqbal1 3 месяца назад
All VLOGGERS are Busy to make VLOGS.But,how they can Ignore a very Big Loss of 123 BILLION DOLLARS,DUE During Afghan War. I can not Believe that these all Vloggers are Great Lovers of Pakistan.Alongwith same Matter is of Our Govt. From the Whole WORLD they are BEGGING,but, that Amount which is Due Against Khan Bahadur America,Why they do not Demand for this which is Legal. PERHAPS in Pakistan there is no BRAVE Man who can Demand for this. This is the End Result of BEGGING,just Like a Beggar who Calls **JO DE US KA BHI BHALA,JO NA DE US KA BHI BHALA. Every VLOGGER Seems Himself Thinker.Well Wisher,Intellectual,Suqrat, Buqrat,Aflatoon...etc...etc...etc...BUT..... These are ZERO..No Love for Country.
@aftabzaidi2528
@aftabzaidi2528 3 месяца назад
Athar minallah is aimrando judge.and ex minister of pervaiz mushraf.he is alo worker of pti.
@ZafaryabAli-l2w
@ZafaryabAli-l2w 3 месяца назад
Nice v log Justice Athar .Aisha Malik and Munib exposed himself in the presence of CJ of Pakistan that their loyalty is with PTI.
@woodsolution8805
@woodsolution8805 3 месяца назад
Indeed having given his note Aatar Min Allah is submitting his CV to USA for green card followed by other with similar inclination towards PTI. Mohammad Shafqat
@khan7149
@khan7149 3 месяца назад
Bumblebee ka American visa pakka with dollars.
@muhammadsiddique6789
@muhammadsiddique6789 3 месяца назад
اللہ تعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائیں آمین
@tahirtanveer2151
@tahirtanveer2151 3 месяца назад
Well done fakhar sb, comprehensive analysis
@MuhammadAkram-fy2kj
@MuhammadAkram-fy2kj 3 месяца назад
Athar is going to involve in misconduct option that means he wants to fully support to PTI
@MalakMalak-bv4yg
@MalakMalak-bv4yg 3 месяца назад
Athar Minallah Indually has no value,he is the Part of full court ,if u have different opinions, he should vacate the chair to some other knowledge able.lawabiding counsel.
@ShaukatAli-gw5rb
@ShaukatAli-gw5rb 3 месяца назад
Kaala Bhoond exposed by himself 😢😢
@ShafiqueRehmanShakir
@ShafiqueRehmanShakir 3 месяца назад
کچھ ججز پی ٹی آئی کے وکیل بنے ہوئے ہیں لیکن ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہو رہی ہے
@NazmaSharif-d5h
@NazmaSharif-d5h 3 месяца назад
Don't worry, reality will appear soon. Kalay pond ki siahi khatam kernay k liay roshnee ki ak kiran kafee hae.Allah bless all of patriots of country 🇵🇰🤲
@hussainshafqat8717
@hussainshafqat8717 3 месяца назад
Homoeopathic establishment! An ounce of action is worth more than tons of tons of tons vilogs or gossip.
@imranchuhdary1708
@imranchuhdary1708 3 месяца назад
پانی سر سے گزر چکا ہے اب جب تک جوڈیشل ایمرجنسی لگا کر ان تمام عمرانڈو ججز کو گرفتار نہیں کیا جاتا اس وقت تک ملک میں امن خوشحالی اور معاشی استحکام نہیں آ سکتا
@riazahmed-ir3vm
@riazahmed-ir3vm 3 месяца назад
Iss judge ko ye pta nhi intra party election sadiyoon nhi horha tha!!!!!!!!
@nazirahmedkhan8670
@nazirahmedkhan8670 3 месяца назад
Election itself is never under consideration but Ather is indulging in an issue which is not being adjudicated.
@muhammadiftikhar2334
@muhammadiftikhar2334 3 месяца назад
USA ur Israel ur Barat ke Tatho Ajent Qadyni Marzi Suleman Rushdi ke Aqede walho Ka Netwarq Nabi S A w ur Pakistan ke Dushman ha G Astaqfar Allah
@IqbalHussain-d7i
@IqbalHussain-d7i 2 месяца назад
Your complete analysis is considered minutly and it is fairly concluded optistic aproach in the said case. There is no lojical stading in the proceeding carried by an alone justice ,meaningless activity, so far. Futile effort to colour as a one Man show.
@muhammadyasinmahr3754
@muhammadyasinmahr3754 3 месяца назад
The judges must confine themselves to the real case(makhsoos seats) why some judge always deviates from the real case and adds new nonsenses to malign the actual case.
@Farooq-l4m
@Farooq-l4m 3 месяца назад
اہستہ رفتار سے بول کر اپنا نام بتایا کریں
@maharabdulqayyum5603
@maharabdulqayyum5603 3 месяца назад
When faiz bakayat are present in all department this country cannot take off.
@infotekpakistan3308
@infotekpakistan3308 3 месяца назад
Your arguments are correct and asap on the face of incopetent, biased and corrupt judge.
@Parveen-qp1mb
@Parveen-qp1mb 3 месяца назад
Ather and kayani some othet amarando judges is the part of pti.shame for him.
@dr.muhammadasifmalik2656
@dr.muhammadasifmalik2656 3 месяца назад
Justic Athernnullah ko non partisañ hona chahy. Aik biased jusge ko decion ni lanay chahya
@maqayoummaqayoum4349
@maqayoummaqayoum4349 3 месяца назад
وعلیکم اسلام
@muhammadsaiddique3275
@muhammadsaiddique3275 3 месяца назад
Very good analysis and spesch by the facts
@khalidmahmood6313
@khalidmahmood6313 3 месяца назад
Take serious action and remove him
@HashmatZaman
@HashmatZaman 3 месяца назад
Y atru...p.t.i...ka jaj h y kes ko khrab krte krte khud nnge ho chuke hain or imran ...zani....ki trh zlil o ruswa hoga zwal inka muqdr h ab ....choice....ka dor nahin rha sch hi sch chlega
@najmahasnain3436
@najmahasnain3436 3 месяца назад
وہ تو کب سے ایکسپوز ہے نٸی بات کیاہے ?
@muhammadqasim8224
@muhammadqasim8224 3 месяца назад
Bhonds ko goldsmith sa gold ya dollar kitna .......
@wajidali440
@wajidali440 3 месяца назад
Best information Sir ❤❤❤❤❤❤
@ahmadshaukat1853
@ahmadshaukat1853 3 месяца назад
Pehle vlog may story different thee, ab entirely diffetent hai. Kisi aik nuqtay par raha karain.
@Rajakhizarhayat781
@Rajakhizarhayat781 3 месяца назад
Moam Fakhar Sb Tusi Cha gay ho ❤❤❤❤😂❤
@AbdulShakoor-lu8ge
@AbdulShakoor-lu8ge 3 месяца назад
Janaab Moazam Fakhar sb mein aap wiews completly itfaq karta hun keh es kacharay ko judiceri saaf bohat hei zarurey haiy,jab tak kachara saaf nehein ho gha Pakistan k halaat theek nehein ho saktay.thanks wish you good luck.
@eleghari
@eleghari 3 месяца назад
Kala bhoond expose to shuru say he hay. Koi shak tha to wo SC court proceedings dekh ker door ho jana chahiyay tha...
@tzk2007
@tzk2007 3 месяца назад
Sir wese bahot hi ajeeb laga sun k aap se k judge SB ki understanding expose ho gai PTI se sir pehle yeh batain yeh chupi hui khan thi pehle din se judge SB toh khul k same hain ladali party k lye.
@Saleemmemonsaleem
@Saleemmemonsaleem 2 месяца назад
Kala bhoond athar mulk dushman
@ranakhurramshahzad1115
@ranakhurramshahzad1115 3 месяца назад
Kia hamri adaltay unsafe aur Pakistani awam Kay masail jisay mobile phone companies lot rahi Hain wapata awam KO lot rahi Hain Pakistani cricket Pakistan KO kisay lot rahi Hain gira furosh aroj par Hain in jasay beshmar masail Jo Pakistani awam KO dar pesh Hain Kia hamaray pass srif partis hi Hain chiye pti ho ya koi aur baqi sab Acha Hain koi masla Hain hi Nahi please khuch sochay
@bismanaveed3331
@bismanaveed3331 3 месяца назад
Ather minallah shb k chahie judge k kursi choren r ja k pti join karen r siyasat kare
@shaheenkhalid5107
@shaheenkhalid5107 3 месяца назад
Sub safi say iltaja ha bjli k bilun per duhi dalin taka awam k Murray k leaysukoon mill jay
@aghaaligoharkhan2058
@aghaaligoharkhan2058 3 месяца назад
Excellent analysis ❤
@nooruddinmotani5689
@nooruddinmotani5689 3 месяца назад
Mian jee fourty seven wale ko bhee kuchh bataw mr kukri kaham gayeb hai
@didarali9310
@didarali9310 3 месяца назад
Aap ne Sahi kha kale log ager nahi jate tu Allah ki mar in ko aes pade ge k pure duniya???????😂😂😂
@RafeeqAhmedSolangi-hy3gf
@RafeeqAhmedSolangi-hy3gf 3 месяца назад
Kerega pti Main shamoolayat
@AbdulRehman-m9t2i
@AbdulRehman-m9t2i 3 месяца назад
Shukran bhai jan. ALLAH na karay liken lagta hay Ather jaj qadyani hay
@rajakiani69
@rajakiani69 3 месяца назад
Good Vlog 👍👍👍🤣🤣🤣🤣
@S1169i
@S1169i 3 месяца назад
1st viewer 2day 😊
Далее
БЕЛКА ЗВОНИТ ДРУГУ#cat
00:20
Просмотров 355 тыс.
Barno
00:22
Просмотров 732 тыс.
ХОККЕЙНАЯ КЛЮШКА ИЗ БУДУЩЕГО?
00:29
Hisaab || Irrfan Khan |  Om Puri | S.M Zaheer
21:12
Просмотров 1,3 млн