Li ha yeh b 2 maheny bad he es k bed k tanky totny lag jaty ha or saal bad kaam nikalna shuru kr deti ha fir avrg 12 deti ha ravi es se zada best hai paidari me
بھائی فورلنڈ کمپنی پاکستان میں کافی دیر سے کام کر رہی ہے میں یہ نہیں کہوں گا کہ اس کی آفٹر سیل بہت اچھی ہے لیکن بری بھی نہیں ہے ابھی تک الیکٹرانک سٹیرنگ کی شکایات نہ ہونے کے برابر ہے لکین استعمال کرنے والے پر بھی ہے کہ وہ اس کا استعمال کیسے کرتا ہے ۔
@@95wheel شکریہ بھائی ،،مگر سٹییرنگ کی شکایت آئی ھے اور کمپنی ریسپانس بھی بہتر کرنے کی ضرورت ہے ،بائ دے وے گاڑی سوزوکی سے بہت اچھی ھے اور میں انشاء اللہ خریدنے والا ھوں،،،،اگر مجھے سپئر پارٹس کی دستیابی کی گارنٹی ڈیلر دے تو
Bhai g kich b nai hy...nehat fazool gari hy...or bad mn pochta b koi nai hy...kabi heat hoti hy..kabi break oil leak..kabi kuch..belkul brand new gari mn aisa hota hy