Asalama alaikum Sohail sahab Pls Junaid sahab ko dubara laye,thanks Junaid,or app dono k sath program ko 7 Chand lag jayey hain,Baki team ok hai,thanks
beshak bai apne belkul tick kaha ha ye jo new achor ha isne apni zid aur takbur ki waja se hasbe hall ko tabah kar diya ha azizi ko Tum kah kar mukatib karta ha aur azizi sahab ise ap kah kar isko izat dete hain junaid saleem ko wapis ana chye
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ آپ نے بارش کے بارے میں درست فرمایا مگر صرف پنجاب اور سندھ کا ہی ذکر کیا ۔ خیبرپختونخوا میں سب خیریت ہی ہے کیا ؟ کیا پنجاب میں پانی کے نکاس کا جو سن رہے ہیں وہ غلط ہے کیا ؟ دوسری بات یہ کیا عوام نے یہ شعور حاصل کر لیا ہے کہ پلاسٹک کی اشیاء کو گٹر نالی میں نا ڈالیں ؟
پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں جس دو نمبری اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا گیا ہے اس کی توقع کم از کم سہیل احمد جیسے فنکار سے نہیں تھی ۔ لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹا لیکن جس ریکارڈ وقت میں لاہور اور پنجاب کے دوسرے بڑے شہروں کو کلیئر کیا گیا وہ بھی اپنی مثال آپ ہے (حسن نثار جیسا حکومت کا کٹر مخالف بھی اس کا اعتراف کیے بغیر نہیں رہ سکا) اور اس کا کریڈٹ پنجاب گورنمنٹ کو جاتا ہے ۔ سہیل احمد صاحب نے پنجاب اور سندھ کی گورنمنٹس کو تو تنقید کا نشانہ بنایا لیکن کے پی کے کا ذکر گول کر گئے جہاں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں اور سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں ۔ کیا یہ دوہرا معیار نہیں ہے ۔ یا تو یہ خود یوتھیا وائرس کا شکار ہیں یا پھر چینل نے منافقانہ پالیسی اپنائی ہوئی ہے ۔ اللہ ہدایت دے ۔