اسلام علیکم بھائی جان میرے پاس پٹی والے کبوتر ہیں پہلے کبوتروں کے جوڑ بند تھے اور اب بچے نکالنے کے بعد ان کے جوڑ کھل گے ہیں اور جن کے جوڑے نہیں لگائے ان کے بھی جوڑ کھل گے ہیں مہربانی رہنمائی کریں اگر وڈیو بنا کر بتائیں تو اچھا ہوگا باقی لوگ بھی اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ