السلام علیکم شیخ صاحب اپ کی باتیں بہت اچھی ہوتی ہیں اسٹوریاں بھی بہت اچھی ہوتی ہیں لیکن میں چاہوں گی کہ ہم بھی سوچ سمجھ کے بات کریں ہمیں بالکل بھی اجازت نہیں کہ ہم یزید کو برا کہیں مانا کے ان کے دور میں ان کے غداروں نے غلط کیا اس کا ذمہ دار ہم یزید کو نہیں کہہ سکتے اللہ تعالی کمی پیشی معاف کرے حدیث ہے ایک جنگ ہوئی تھی جس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ اس جنگ میں جو جو شامل ہوگا وہ جنتی ہوگا اس میں حضرت یزید سپہ سالار تھے اور وہ جنگ فتح پائی تھی اس لئے ہمیں سوچ سمجھ کے بات کرنی چاہیے کیوں کہ اللہ کو ناراض نہ کریں
YA ALLAH hum sab musalmano ko maa-baap ki izzat Aur Ehtaraam karne aur unse mohabbat karne tofiq ata farmaye.Tamam musalmano ke maa-baap ko sehatyabi ke saath taweel zindagi ata farmaye.