#KalaTeetarchicks #GrowingVideo #BlackFrancolin Kala Teetar Kala Teetar Chicks How to Caught kala Teetar chicks Kala Teetar Chicks feeding Black teetar
السلام علیکم بھائی جان ہمیں بی جنگل سے ملے ہیں ان کی ماں اڑ گئی تھی بلیک تیتر کی ہے وہ بہت چھوٹے ہیں اسی وقت ہی نکلے تھے کچھ دیر پہلے نکلے ہوں گے اب دو تین دن ہوئے وہ کھا پی نہیں رہے ان کا کیا کریں ان کو کھانے کا پتا ہے نہیں کہ کیسے کھانا ہے
@@BirdsLover1 بھائی جان ان کو پتہ ہی نہیں ہے کہ کھانا کس طرح ہے دیمک تو میں ان کو دوں یا تو ان کی چونچیں پکڑ کر ان کے منہ میں ڈالوں وہ بہت نازک ہے بہت چھوٹے ہیں