کیا بات ھے تیری غزل کی. خوبصورت طرز اور مادھور اواز جو دل کوچیر کے جگہ بنا چکی. اتنی میٹھی آواز جو محفل کو چار چاند لگا رھی ھے. میں نے ہت سارے غزل جوان کو سنا. لیکن جس طرز پے غزل کیساتھ آپ انصاف کرتے ھیں شاید کوئ کر سکے. غزل کی تال سر گائیگی کیا بات ھے. میں نہ رہ سکا. بغیر تعریف کے جتنی بھی آپکی تعریف کروں میر ے پاس الفاظ نہیں. نگینہ کی قدر سہنرا جانے. ویلڈن فلک ناز صاحب. جیتے رھو. آپ پشتو غزل کے جگجیت سنگھ ھو.