السلام علیکم محترم پیارے بھائی جان عیدالضحی مبارک ہو ❤️ گزارش ھے پلیز آپ اپنی وڈیو میں نیا پن لائیں اور ساتھ ساتھ آپ بھی ہر وڈیو میں اپنا دیدار کرایا کریں کیونکہ آپ پس پردہ رہتے ہیں اسی لئے آپ ترقی نہیں کر رہے ہیں حالانکہ آپ پرانے یوٹیوبر ہیں نئے یوٹیوبر ملین کراس کر گئے ہیں اگر میری بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں بہت شکریہ اللّہ تعالٰی آپ کو سدا خوش وخرم اور سلامت رکھے آمین دعا گو ۔۔۔ محمد صفدر ریحان فرام کوٹ ادو