Dr sahib ap ki di hoi maloomat bohot mufeed hen hum apke diye huwe mashware pr amal krenge aur inshallah umeed he fyda hi pohnchega. Allah ap ko salamat rakhe aur nekion ka sila yhan bhi de aur wahan bhi. Allah ap ko aur apki family ko salamat rakhe. Ameen
RESPECTED DR SB, BY CHANCE I LISTENED YOUR LECTURE ON THE THE ANALYSIS OF ,,METHI DANA., THIS WAS PURELY A SCIENTIFIC APPROACH. THIS WILL GUIDE THEOSE PEOPLE WHO ARE INTERESTED IN THE USE OF HERBAL MEDICINE.MAY ALLAH S.W.T. BLESS YOU .
BISMILLAHIREHMANNIRRAHEEM AS SALAM ALAI KUM Dr.Sahab Sasta or Behtar Nuksa batate Rehea Es UMMAT-E-MUSLIMA ko BEHTREEN Dr Ki BE-INTAHA JARURAT H ALLAH AP KO BEHTREEN AZAR AATA FARMAYE INSHA-ALLAH AMEEN
میں اجکل جو دوائی استعمال کر رھاھوں وہ کچھ اس طرح ھے۔ کلونجی 100 گرام، اندرائن 300 گرام، گوند کیکر 200 گرام، گڑ مار بوٹی 200 گرام، موچرس 200 گرام، دھماسہ 200 گرام، تخم نیم 200 گرام، پنیر ڈوڈہ 200 گرام، تخم سرس 200گرام، دار چینی 200 گرام، ان تمام چیزوں کا پاؤڈر بنا کر ایک گرام کے کیپسول بھرلیں صبح نہار منہ دو کیپسول ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کریں اور شام کھا نے سی ایک گھنٹہ پہلے بعد میں کھانا کھائیں، ایک ماہ بعد شوگر ٹیسٹ کریں انشاء اللہ ضرور فرق ھوگا اگر شوگر لیول 300 سے کم ھو جائے تو ایک کیپسول پر آجائیں یعنی دو وقت ایک کیپسول اور اگر شوگر لیول 150 یا اس سے کم پر سجائے تو ایک کیپسول روزانہ کسی بھی وقت۔ اللہ آپ سب کو شوگر کی بیماری کے برائیوں سے بچائے۔ میرا شوگر لیول اب 110 فاسٹنگ ھے۔ میں دو کیپسول صبح نہار منہ اور ایک رات کو لیتا ھوں جب 80 پر سجائے تو میں ایک کیپسول لونگا۔ اب میں چائے گڑ والی پیتا ھوں چینی استعمال۔ نہیں کرتے حلوہ ھمارے گھر ھفتہ میں بنتا ھے فرنی کھیر ھفتہ میں ایک بار بنتا ھے اب مجھے کوئی ٹینشن نہیں ھاں روٹی ھم نے یعنی بچوں نے بھی میرے ساتھ کھانی شروع کی اسکا حساب یہ ھے ۔ گندم 10 کلو، بھوسی جو گندم سے نکالی ھوتی ھے جانوروں کے لئے وہ 15 کلو، کالا چنا 10 کلو، جو 5 کلو، میتھی دانہ اور میتھرے کے بیج 5,5 کلو، کلونجی 3کلو، سونٹھ 2 کلو، مکئی 5 کلو تمام کو مشین سے پیس کر روٹی بنائیں پہلے ایک ھفتہ اچھی نہیں لگے گی بعد میں عادت ھو جاتی ھے ہاضمہ ٹھیک ھوتا ھے اور آہستہ آہستہ طاقت بھی آتی ھے۔ میرے سب گھر والے وھی روٹی کھاتے ھیں بچے بڑے سب۔ صبح ناشتہ بھی یہی ھے۔ یہ علاج کریں اور بھول جائیں آپکا شوگر ھے یا بلڈ پریشر ھے۔ دوسروں کو بھی بتائیں۔ اگر کوئی مشکل ھو تو مجھے بتائیں میں خدمت کیلئے حاضر ھوں کوئی چیز بنانی مشکل ھو میں آپکے گھر آکر بنا دونگا ھاں آپ نے مجھے آنے جانے کا کرایہ دینا ھے
Dr g plz app methii Danny k bary may b science ki knowledge or apni thykeek batayee suger k Lehy iss tarah hazaroon logoon ko faida ho ga jesy k methi dany ki afadiyt nabi NY BATAYII. Thank you
میں اجکل جو دوائی استعمال کر رھاھوں وہ کچھ اس طرح ھے۔ کلونجی 100 گرام، اندرائن 300 گرام، گوند کیکر 200 گرام، گڑ مار بوٹی 200 گرام، موچرس 200 گرام، دھماسہ 200 گرام، تخم نیم 200 گرام، پنیر ڈوڈہ 200 گرام، تخم سرس 200گرام، دار چینی 200 گرام، ان تمام چیزوں کا پاؤڈر بنا کر ایک گرام کے کیپسول بھرلیں صبح نہار منہ دو کیپسول ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کریں اور شام کھا نے سی ایک گھنٹہ پہلے بعد میں کھانا کھائیں، ایک ماہ بعد شوگر ٹیسٹ کریں انشاء اللہ ضرور فرق ھوگا اگر شوگر لیول 300 سے کم ھو جائے تو ایک کیپسول پر آجائیں یعنی دو وقت ایک کیپسول اور اگر شوگر لیول 150 یا اس سے کم پر سجائے تو ایک کیپسول روزانہ کسی بھی وقت۔ اللہ آپ سب کو شوگر کی بیماری کے برائیوں سے بچائے۔ میرا شوگر لیول اب 110 فاسٹنگ ھے۔ میں دو کیپسول صبح نہار منہ اور ایک رات کو لیتا ھوں جب 80 پر سجائے تو میں ایک کیپسول لونگا۔ اب میں چائے گڑ والی پیتا ھوں چینی استعمال۔ نہیں کرتے حلوہ ھمارے گھر ھفتہ میں بنتا ھے فرنی کھیر ھفتہ میں ایک بار بنتا ھے اب مجھے کوئی ٹینشن نہیں ھاں روٹی ھم نے یعنی بچوں نے بھی میرے ساتھ کھانی شروع کی اسکا حساب یہ ھے ۔ گندم 10 کلو، بھوسی جو گندم سے نکالی ھوتی ھے جانوروں کے لئے وہ 15 کلو، کالا چنا 10 کلو، جو 5 کلو، میتھی دانہ اور میتھرے کے بیج 5,5 کلو، کلونجی 3کلو، سونٹھ 2 کلو، مکئی 5 کلو تمام کو مشین سے پیس کر روٹی بنائیں پہلے ایک ھفتہ اچھی نہیں لگے گی بعد میں عادت ھو جاتی ھے ہاضمہ ٹھیک ھوتا ھے اور آہستہ آہستہ طاقت بھی آتی ھے۔ میرے سب گھر والے وھی روٹی کھاتے ھیں بچے بڑے سب۔ صبح ناشتہ بھی یہی ھے۔ یہ علاج کریں اور بھول جائیں آپکا شوگر ھے یا بلڈ پریشر ھے۔ دوسروں کو بھی بتائیں۔ اگر کوئی مشکل ھو تو مجھے بتائیں میں خدمت کیلئے حاضر ھوں کوئی چیز بنانی مشکل ھو میں آپکے گھر آکر بنا دونگا ھاں آپ نے مجھے آنے جانے کا کرایہ دینا ھے
Jazak Allah for sharing your result.Allah apko sehat de.Ameen Kia ap bata sakty hin k kalonji or methidana ap kaisy , kitna or kis waqt istemal krty hin? Thanks

Mohammad Tariq thanks for sharing all this.Is nuskhay min bht c cheezain garam taseer ki hin jesy, methi dana, kalonji, daar cheeni, waghra to isy high blood pressure k patients kaisy use kr sakty hin?
Ap agar narial aur is ka pani Khilaein apny bety ko, to kafi farq pry ga. Is k elawa ek spoon ispaghol, ek spoon ziatoon ka tail aur ek chutki, mila k Khilaein.
Please sir it is requested to you that Educate the people's on your channel you are a high professional RU-vid is full of nonsense videos Like you people's should come forward for quality knowledge Thanks for your Efforts Stay blessed
Asslam alaikum w r Dr sb My hba1c is 11.8 I take Treviamet tab 50mg+1000mg two times daily and Amaryl 4mg one daily please suggest me Kalongi (black seeds) dose. Allah bless you. I do not take insulin.
@@nahidfatma7142 if you want to take it with water than warm water is best.. Nd instead of seeds take black seed oil with honey 1 tea spoon.. With empty stomach..I'm taking this 😊
mujhe29 years se shugar hai my insiline per hun mere20/21ya jab shugar bad jaati hai to 30unit lete hun .kya my kalongi ka istemaal kar sakti hun .my insoline do dafa subah aur raat ko leti hun
میں اجکل جو دوائی استعمال کر رھاھوں وہ کچھ اس طرح ھے۔ کلونجی 100 گرام، اندرائن 300 گرام، گوند کیکر 200 گرام، گڑ مار بوٹی 200 گرام، موچرس 200 گرام، دھماسہ 200 گرام، تخم نیم 200 گرام، پنیر ڈوڈہ 200 گرام، تخم سرس 200گرام، دار چینی 200 گرام، ان تمام چیزوں کا پاؤڈر بنا کر ایک گرام کے کیپسول بھرلیں صبح نہار منہ دو کیپسول ایک گھنٹہ بعد ناشتہ کریں اور شام کھا نے سی ایک گھنٹہ پہلے بعد میں کھانا کھائیں، ایک ماہ بعد شوگر ٹیسٹ کریں انشاء اللہ ضرور فرق ھوگا اگر شوگر لیول 300 سے کم ھو جائے تو ایک کیپسول پر آجائیں یعنی دو وقت ایک کیپسول اور اگر شوگر لیول 150 یا اس سے کم پر سجائے تو ایک کیپسول روزانہ کسی بھی وقت۔ اللہ آپ سب کو شوگر کی بیماری کے برائیوں سے بچائے۔ میرا شوگر لیول اب 110 فاسٹنگ ھے۔ میں دو کیپسول صبح نہار منہ اور ایک رات کو لیتا ھوں جب 80 پر سجائے تو میں ایک کیپسول لونگا۔ اب میں چائے گڑ والی پیتا ھوں چینی استعمال۔ نہیں کرتے حلوہ ھمارے گھر ھفتہ میں بنتا ھے فرنی کھیر ھفتہ میں ایک بار بنتا ھے اب مجھے کوئی ٹینشن نہیں ھاں روٹی ھم نے یعنی بچوں نے بھی میرے ساتھ کھانی شروع کی اسکا حساب یہ ھے ۔ گندم 10 کلو، بھوسی جو گندم سے نکالی ھوتی ھے جانوروں کے لئے وہ 15 کلو، کالا چنا 10 کلو، جو 5 کلو، میتھی دانہ اور میتھرے کے بیج 5,5 کلو، کلونجی 3کلو، سونٹھ 2 کلو، مکئی 5 کلو تمام کو مشین سے پیس کر روٹی بنائیں پہلے ایک ھفتہ اچھی نہیں لگے گی بعد میں عادت ھو جاتی ھے ہاضمہ ٹھیک ھوتا ھے اور آہستہ آہستہ طاقت بھی آتی ھے۔ میرے سب گھر والے وھی روٹی کھاتے ھیں بچے بڑے سب۔ صبح ناشتہ بھی یہی ھے۔ یہ علاج کریں اور بھول جائیں آپکا شوگر ھے یا بلڈ پریشر ھے۔ دوسروں کو بھی بتائیں۔ اگر کوئی مشکل ھو تو مجھے بتائیں میں خدمت کیلئے حاضر ھوں کوئی چیز بنانی مشکل ھو میں آپکے گھر آکر بنا دونگا ھاں آپ نے مجھے آنے جانے کا کرایہ دینا ھے
اسلام وعلیکم دکھ ھوتا ھے پاکستانی اور دنیا کے ڈاکٹر صاحبان کی زیسرچ پہ میں ایک معالج ھوں میں نے لاتعداد لوگوں کا علاج کیا پہلے دن شوگر 100 سے 110 اور کھانے کے دو گھنٹہ بعد 145 سے 170 تک 12 دن دوا کھانی ھے21 دن پرھیز کسی قسم کی شوگر ھو انسولین یا دوا دوبارہ نہی ساری زندگی دوبارہ شوگر نہیں بو گی آپ کوئی مریض دیں . میرا علاج اور پرھیز آسان ھے. میری بیگم صاحبہ بھی ڈاکٹر ھیں گریڈ 19 میں وھ بھی کہتی ھیں اصل طب یہئ ھے. دنیا میں میرے علم کے مطابق ابھی تک کوئ علاج نہیں ھے آپ اک مریض دیں 21 دن کے بعد گڑ کا حلوہ کھلائیں مریض کو اگر شوگر بڑھجاۓ تو کہنا.
I have successfully brought 1p cases of HbA1c of 12 and above to normal. I have the results to share Dr. Akhtar Hussain Frankfurt Germany WhatsApp +49 1521 2880 504.
Aslamualikum dr Sahib i am fakhar Jamal from Rawalpindi i am 48 male i fell in bilateral varicocele in testies kindly if you tell me treatment of this disease iam thanks my WhatsApps is 00923455486311kindly tell me your