Mashallah mashallah mashallah poorau RU-vid Mai mujhe srf apki silaai ki smjh ati hai or Mai bana b laiti Hun app jaisa bht acha smjhatay hai appp Allah kaam Mai barkat dalain Dil SE apkay Liye Dua niklti hai thankyou so much very easy ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ آپ بہت بہترین طریقے سے سیکھا رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو اس کا اجر خیر دے میں نے جتنے بھی لوگوں کی ویڈیو دیکھی ہے کسی نے بھی اس طریقے سے نہیں سکھایا ہے جس طریقے سے آپ پوری ایمانداری سے سکھا رہے ہیں لوگوں کو
Sir aap n jo phr s cutting kari h kalion ki kamer ki fitting k liye kia wo jo bd mn 4 kalian kati hm bs un ko adjust krna h ya phr jo phly wali 12. Hn un ko b cutting krna h
بھائی مختلف طرح کے بین کاٹنے اور لگا نے کا مکمل طریقہ سکھا دیں کتنے طرح کے بین کالر ہوتے ہیں اور ان کا سائز کیا ہونا چاہیے سائز کیسے لیا جاتا ہے وغیرہ مکمل انفارمیشن دیں