سب سے پہلے میری طرف سے اتنا اچھا پروگرام پیش کرنے پر مبارکباد ، بہت ہی محنت سے آپ وڈیو بناتے ہیں ، آپ سے درخواست ہے کہ میڈم آسیہ پر ایک تفصیلی وڈیو بنایں ، آج تک کوی بھی ان پر مکمل وڈیو نہیں بنا سکا ، اس کے علاوہ میڈم نجمہ کے مطلق بھی وڈیو بنایں ، بہت نوازش ہو گی۔شکریہ