شہر کمالیہ کی تیار کردہ لچکدار بوسکی،اب 5 شاندار رنگوں میں دستیاب ہے،کمالین بوسکی نرم و ملائم ہونے کے ساتھ نہایت آرام دہ کپٹرا ہے،اب آپ چائنہ بوسکی کوہمیشہ کے لئیے بھُول جائیں گے کیونکہ ھم لاۓ ھیں چائنہ سے بہتر کوالٹی اور قیمت انتہائی مناسب،کمالیہ کھدر ورثہ 1980 سے اب تک اپنی بہترین کوالٹی کی وجہ سے زبان زدِ عام ہے،یہی وجہ ہے کہ کمالین بوسکی کو بے حد پزیرائی مِل رہی ہے اور روزانہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں سینکڑوں کی تعداد میں پارسل جا رہے ھیں۔آپ بھی ابھی آرڈر کریں اور لُطف اٹھائیں شاندار لباس کا کیونکہ اچھا لباس اعلیٰ شخصیت کی پہچان ہے۔یہ بوسکی معیاری دھاگہ سے تیار کی جاتی ہے جوکہ جسم کے ساتھ چپکتی نہیں ہے۔اور فور سیزن پہنی جاتی ہے۔
کمالیہ کھدر ورثہ دیتا ہے رنگ اور بُر کی مکمل گارنٹی وہ بھی پورے 1 سال کے لیئے کیونکہ بات ہے کوالٹی کی اور کوالٹی کا دوسرا نام ہے کمالیہ کھدر ورثہ۔
آرڈر کرنے کے لیئے ابھی دیا گیا نمبر ڈائل کریں یا واٹس ایپ کیجئے :03006514705
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری کی سہولت کے ساتھ۔
سوٹ کی لمبائی: 4 میٹر
سوٹ کی چوڑائی: 56 انچ
Price List:
KB-550 Jet Black: 2250/-
KB-553 NeavyBlue: 2250/-
KB-556 Cream: 2250/-
KB-555 Super White: 2250/-
KB-560 Off White: 2250/-
آپ اس نمبر پر واٹس کے ذریعے بھی اپنا آرڈر بُک کرواسکتے ہیں۔
wa.me/message/RIQGPFDNA7W5G1
Website Link:
kamaliakhaddarvirsa.com/
RU-vid Channel Link:
/ @kamaliakhaddarvirsa7452
Stores in Pakistan.
(1)Stop No.03 Main Chichawatni Road Kamalia.
(2)ijaz Palaza Shop No.64 Mangowal Gharbi Gujrat
(4)Feroz Palaza Bilmuqabil National Bank Jauharabad.
#Kamalianboski #boski #summerfabric #shinghaiboski #eidcollection #mens #kamaliakhaddar #clothing #japaniboski #suiting #originalbrand #washnwear #blackboski #creamboski #blueboski #whiteboski
17 мар 2023