یہ گانا بہت اچھا ہے جب ہم پرائمری سکول میں دوسری کلاس پڑھتے تھے اس وقت ہم یہ سانگ اپنے استاد سے سنتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تنویر سر نے ہماری پرانی یاد کو تازہ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتہائی خوبصورت آواز کے مالک ہیں شاہ صاحب۔بہت خوب صورت غزل ھے بچپن یاد آگیا سات کی عمر اپنے بابا جانی کے ساتھ ان کے دوست کی شادی پہ گیا تھا فرسٹ ٹائم آصف گیلانی صاحب کو اس ٹئیم دیکھا تھا یہ غزل بھی اسی ٹائم سنی کیا خوب صورت ٹئیم تھا وہ بھی 😥