اسلام وعلیکم بھائی صاحب، کیا یہ کپڑوں کو پہلے پانی میں شارنک (sharik ) نہیں کرنا چاہیئے؟؟؟ کیونکہ دھونے کے بعد تو یہ شارنک ہو جائے گا۔ مہربانی سے ضرور بتائیں۔ شکرایہ!
اسلام علیکم بھائی ۔میں آپ کی وڈیو سے بہت سیکھتی ھوں ۔میری بیٹی بھی آپ کی ویڈیو دیکھتی ھے آپ سے گزارش ھے کے آپ بچیوں کو سکھانے کے لیے شروع سے ایک ایک چیز سکھائیں آپکی مہربانی ھو گی