Meri Pyari pauj Kitna Achcha lag raha hai main aap logon ko dekh rahi hun vah din bhi aaega Jab maine ye sab Kuchh dekhungi Prit dekhungi Inshallah Inshallah pak pak Fauj Kaise Azam Pakistan zindabad🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💌🇵🇰
کراچی میں ٹریفک حادثات روز کا معمول ہوگئے ہیں جس سے روزانہ کئی لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں اور کئی لوگ مستقل معزور ہو رہے ہیں- برائے مہربانی بائیک/ موٹر سائیکل والوں کے لیئے ایک الگ ٹریک مختص کردیں اور ہر روڑ پر درجنوں ٹریفک اہلکار جو کہ صرف گاڑیوں کے کاغذات چیک کرتے نظر آتے ہیں ان کو پابند کیا جائے کہ وہ اس قانون پر سختی سے عمل درآمد کروائیں- برائے مہربانی اس میسج کو پھیلائیں تاکہ یہ بات حکام بالا تک پہنچے