اصل میں بازار کڑاھی میں سلاد ۔ چکن کڑاھی ۔ راٸتہ دہی ۔ روٹی ۔ دسترخوان پر بڑی عزت سے پیش کیا جاتا ہے ۔ کالو کو یہ طریقہ پسند آتا ہے ۔ ظاہر ہے ایک محنت کش کو سکون راحت عزت جب ملتی ہے تو وہ بار بار ایسا ماحول چاہتا ہے ۔ یہ فرشتہ لگتے ہیں جب آرام و کھانا دیتے ہیں ۔ اگر کالو بھاٸی چاہتے ہیں کہ اتنا آرام سکون عزت کھانا بار بار ملے تو شادی کر لے ۔ اور اپنے گھر میں یہ ماحول پیدا کرے ۔ شکریہ
Darwish khan ki team se meri request hai ki... mein aapki chennale ko bahut hi like karta hu.. please mere liye 2 video banawo... 1 ki aap TITAR curry banawo.. aese ki jese Farm mein TITAR pakad ne jawo.. badme use farm mein hi pakawo sur khawo.. pura video banavo bhale hi 20 minutes ka bane... Aur 2 ki RABIT Curry ka.. Khargos ki curry ka aese hi dusra video banawo.... please 🙏