💐💐💐 میرا اللّہ بادشاہ ،،، لا تعداد رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے میرے روحانی مرشد مفتی اسحاق رحمہ اللّہ علیہ کے مرقدِ انور پر دین کو حق کے پیرائے میں بیان کرنے والے انتہائی بلند پایہ مبلّغ ، مفکّر ، محدث ، مفسِر ، مجتہد اور ایک انتہائی راست گو ، سادہ ، سچے ، کھرے ، بیمثال اور عظیم انسان 💐💐💐
Found this video in 2020 and finally i got my answer from a sunni scholar, it was a biggest regret in my life that revenge of Imam Hussain was pending ummah but now i am happy that they were all punished. This is very critical topic and sunni scholars normally don't talk on it with such details. I am now in peace.
you prolly dont give a damn but does someone know a method to get back into an instagram account?? I was stupid lost my account password. I love any help you can offer me!
Ahle hadees wahabi maslak k thy .. lakin side kisi k b nai lete jo kitabo ma ha jo aaj asani se mil jata application ma wo sab ye banda 15 20 saal pehle saaf saaf bata geya .. ab tu har bacha bacha molana ha jis k pas mobile ho islam360 m sari hadeeday hoti hein pehle zamane ma molvi chupa lete thi baatein ab wo dor geya sab samne ha
@@hasharfarhankhan2141 ye ahel hadees maslak thy naa ke ahle sunnat se .. ahle sunnat tu sab ko apna lete hein abu jehal or abu lehab ke elawa .. un ke han sab hi thek hein qatil b R.A or maqtool b R.A hai .. ma khud sunni tha 2016 tak
Tumhy Kiya pata hai kon qatil hai kon maqtool. History Ki kitabon pe Tum logon ka Quran se zyada Yaqeen hai... Insha Allah waqdi ke firqy May Shamil hu ker uthu gay
Jazak Allah Khair Allah SWT Maulana Ishaq R.A. ki Qabar par Karoroon Rehmatein Nazil Karein aur inhein Jannat Al Firdous mein Aala Maqaam ATA Farmayein Ameen Ya Rab Al Alameen
Very tragic . So many sahaba shaheed kar diay gar...Inna lilla he wa Inna elahe rajeoon.. karbala and waqia harra two very big events .. astagfirullah ..... Buhat dukh HOA sun ke .. buhat zulm HOA .Nabi saw ke gharane pe aur unke chahne waloo pe.
MashaAllaah...kya knowledge tha Maulana is-haaq saab ke paas...itni rawaani se karbala ke pahle aur karbala ke baad ki history ko bayaan kar diya... ajeeb haasid aur jaahil hain woh log jo is-haaq saab se keena rakhte hain...
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے کربلا جانے کے موقف کے خلاف تھے کیونکہ اس سے پہلے ان دونوں کے باپوں یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان ایک بہت بڑی جنگ ہوئی تھی جس میں دونوں طرف سے تقریباً اسی ھزار صحابہ کرام شہید ہوئے۔ بعد میں صحابہ کرام کا موقف صحیح معلوم ہوتا ہے کیونکہ کربلا سے فائدہ تو کچھ بھی نظر نہیں آتا اور نقصانات ہمارے سامنے ہیں۔
kahan hai wo log jo khetey hai kofiyoun ney imam a.s ko shaheed kiya or shia logo ney imam a.s ko qatal kiya yai molana sahab ki clip un sab tafreeq karney waley logo key moo pey tamacha or unki jahliyat ka saboot hai key wo tareekh sey bakhabar or la shaour hai
@@davesmith9366 ہا ہا ہا، یعنی ساری امتِ اسلامیہ جو اہلِ سنت والجماعت پر مشتمل ھے، وہ اہلِ سنت نہیں، اور یہ اکیلا جو ساری اہلِ سنت امت سے الگ نظریات اور عقائد رکھتا تھا، وہ اصلی اہلِ سنت ھے۔ مبارک ہو ایسی عقل پر۔
Bhai ye molana haq bayan krty thy, aik friqa nahi bayan krty thy, jo jis firqy ki bt achi lagi wo ly lety thy, is lea mene kaha sahi waly ahl e sunnat, bkaya sb Muslims b MashAllah hamary bhai haen or I.A jannati haen
اسحاق کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا اور یہ مولوی مودودی کا پیروکار تھا ۔ مودودی ۔ اسحاق اور مرزا جہلمی نے باقاعدہ کسی دینی مدرسہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی اس لئے یہ تینوں ٹامک ٹوئیاں مارنے والے ہیں ۔
Engr. Beta mujhey tu aapki waja se pata Chala Maulana ISHAQU SAHAB (RA) ka. Kash pehlae pata chaltha Inka. INKO dentures ki ZURURATH thhee, koee sawab kamatha aur gift kar deta dentures aaj hum speech ko achhi tarha samajhtae. Sahil Adeem sahab ne bhi inki bohot T'AREEF ki hai QK woh khud AIK sachchae insaan hain apnae Walid ki tarha
Molana Sahib pehly ap ny fermaye k ibn e Ziyad koofa me der ker dakhil howa hulya Hazrat Hussain ki Tarah banaya khof ki waja sy. Or phir sary sardaron ko qaid bhi ker deya. Koi samajh nahi ayi apki bat ki. Ek bat confirm hogai hy . Keh koofi la yufi
بالکل درست ہے سکینہ بنت حسین مصعب بن زبیر کی بیوی تھی۔ یزید کی بیوی ام محمد علی رض کے بھائی جعفر طیار رض کی پوتی تھی ۔ یہ سب لوگ آپس میں قریبی رشتہ دار تھے ۔
دوسرا سوال , حجاج بن یوسف شقی ترین اور غلیظ ترین حکمران گزرا ھے , اسحاق صاحب مرحوم کہہ رھے ھیں کہ عبد الملک بن مروان نے اسے آل ِ رسولؐ پر ظلم سے روکا تھا !!!!
Maulana kabhi yeh bhi batayen ke nabi saw ke marmne ke baad kiya kiya hua. Qurann kaise likha gaya aur original sources kaise ghayeb ho gaye. Rasool ke zamane ke ahadees kaise ghayeb ho gaye. Aap log jarh aur dhar ki baaten na karke tahniyon aur phool pattiyon ka zikr karte rahten take musalman andhere mein rahen aur sach nahi janen.
History of Karbla was written after 389 years. There is much more added things by own way both Shia and Sunnah Sects of Islam, No question regarding karbla will be asked by Almighty Allah on the day of judgement/
you are partially right - it is not karbala that is important, it is the lesson you learn from it. Karbala basically is the practical culmination of the teachings of the prophet's (saw)
Well you have missed the point Zeeshan.. seerat aap k Islah k liye hai.. I guess you follow the salaf.. there is a big lesson you learn from this incident.. As Salam Alaikum
عبید اللہ ابن زیاد کسی لاؤ لشکر کے ساتھ کوفہ میں داخل نہیں ہوا تھابلکہ جیسا کہ مولانا فرما رہے ہیں منہ چھپا کے داخل ہوا اٹھارہ ہزار کوفیوں نے مسلم بن عقیل رضی اللّٰہ عنہ کے ہاتھ پر حسین علیہ السّلام کے نام پر بیعت کی اور انہوں نےابن زیاد کا گھیراؤ بھی کر لیا تھا مگر اندر کی کھوٹ کی وجہ سے الٹا اہل بیت کے خلاف ہوگئے مسلم بن عقیل رضی اللّٰہ عنہ کوچھپنے کی جگہ بھی نہ مل سکی اور شہید کر دیئے گئے یہی لوگ تو حر کے لشکر میں تھے اسی لیے حضرت حسین علیہ السّلام نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے ان کے بھیجے ہوئے خطوط ان کے سامنے ڈھیر کر دیئے اور فرمایا کہ تمہارے بلانے پر ہی تو میں آیا تھا اب تم ہی میری جان کے درپئے ہو گئے ہو ان کوفیوں نے حضرت حسن رضی اللّٰہ عنہ کو بھی دھوکہ دیا اور حضرت علی علیہ السّلام سے بھی یہ مخلص نہ تھے جس کے واضح اشارے نہج البلاغہ میں آپ کے اپنے لشکریوں کے بارے میں خطبات میں ملتے ہیں جس طرح سے ان کوفیوں نے ابن زیاد کا گھیراؤ کیا تھا اگر یہ مخلص ہوتے تو اسے بڑی آسانی سے مار سکتے تھے اگر ایسا کرتے تو تاریخ کچھ اور ہوتی کم از کم حضرت مسلم بن عقیل رضی اللّٰہ عنہ اور حضرت حسین علیہ السّلام اور ان کا کنبہ یوں مظلومانہ شہید نہ کر دیے جاتے بعد میں توابین کے طور پر سامنے آنا از خود اتنے بڑے سانحے کے ذمہ دار ہونے کا ثبوت ہے نیز ان کی وجہ سے جو امت کا نقصان عظیم ہونا تھا وہ تو ہو گیا
کوفہ میں دو گروپ تھے کچھ اھل بیت کے حامی اور کچھ مخالف .سلمان بن صرد مختار ابراھیم اشتر وغیرہ اھل بیت کے حامی جبکہ اشعث بن قیس اور اس کی اولاد محمد بن اشعث ابن سعد شمر وغیرہ اھل بیت کے مخالف تھے. اسلئے کوفہ دونوں طرح کے لوگوں کا مسکن تھا
@@profabdulmajeed7240 ھم دردی محبت اور قیام۔ کرنے میں ان سے اجتہادی غلطی سرزد ھوئ . وہ عام لوگ تھے لیکن بعد میں ان لوگوں نے جان دے کر۔ اپنے لئے تہمتوں کو دھو۔ ڈالا.امام کے ساتھ کربلا میں شھید ھونے والے زیادہ ساتھی بھی کوفہ کے ھی تھے
@@arshadraza3233 میرے بھائی اٹھارہ ہزار کوفیوں نے حسین علیہ السّلام کے لیے مسلم بن عقیل کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کی غلطی کو آپ جو رنگ چاہے دے لیں اہل بیت کے ساتھ تو ایسا سانحہ دلخراش پیش آگیا جس کی تلافی ناممکن ہے ان لوگوں کا یہ طرز عمل ڈھکا چھپا نہیں تھا عبد اللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ اور دیگر متعلقین نے واشگاف الفاظ میں حسین علیہ السلام کے سامنے اس کا اظہار کیا تھا اسی لیے تسلی کے لیے مسلم بن عقیل کو پیشگی بھیجا گیا تھا جنہوں نے ان کے بیعت کرنے پر حسین علیہ السّلام کو آنے کے لیے لکھا مگر ان کا نفاق تو ایک حقیقت ہے جس نے علی علیہ السّلام سے لیکر اہل بیت کے معصوم بچوں تک کو درد ناک کیفیات سے دو چار کیا اگر یہ مخلص رہتے تو تاریخ ہرگز یہ نہ ہوتی
@@profabdulmajeed7240 آپ کی بات تاریخی تناظر میں گو وزن نہیں رکھتی ھے مگر چلیں مان لیتے ھیں آپ کی دلیل! اب بتائیں کہ امام نے یزید کی بیعت سے انکار مدینے میں کیا پھر جان کے خطرے کے سبب مکہ چلے گئے . ان دونوں شہروں میں موجود بڑے بڑے برگزیدہ لوگوں نے ان حالات میں امام کا ساتھ کیوں نہیں دیا . کیا ان پر بھی کوفیوں کی طرح بے عملی کا الزام چسپاں کیا جا سکتا ھے؟ اگر نہیں تو پھر سوال امام کے قیام پر اٹھے گا ؟ کیا امام نے انکار بیعت بھی کوفیوں کے دھوکے کی وجہ سے کیا؟ جب امام نے انکار بیعت کر دیا تو پھر ان کا قتل یزیدی حکومت نے کرنا ھی تھا.امام مکہ سے یہ کہہ کر روانہ ھوئے کہ وہ اپنے قتل کی وجہ سے حرم کی حرمت پا مال نھیں کرنا چاہتے. کوفیوں نے تو خط۔ مکے میں امام کے قیام کے دور ان لکھے. اگر امام کی مدد کسی نے نہیں کی تو اس کا اطلاق سب پر ھوتا ھے نا کہ صرف کوفیوں پر گو کوفہ میں بد طینت کافی تعداد میں تھے . یاد رھے یزیدی فوج کا سپہ سالار عمر ابن سعد بن ابی وقاص ایک نامور مکی مدنی شخصیت تھے۔
شيعہ اپنے قتل كو چھپانے كے ليے ماتم ونوحہ كا سہارہ ليتے ہيں۔ اور سارى ذمہ دارى يزيد پہ ڈالنے كى كوشش كرتے ہيں۔ جبكہ حضرت حسين كا اصل قاتل شيعہ خود ہيں, انہوں نے پہلے كوفہ آنے كى دعوت دى, پهر جب مسلم بن عقيل كو حضرت حسين نے تاكيد كے ليے بھيجا تو 18000لوگوں نے موت پر بيعت كى , پھر جب حضر ت حسين تشريف لائے تو نہ صرف بلانے اور بيعت كرنے والے غائب ہو گئے بلكہ عبيد الله بن زياد كى لشكر ميں شامل ہو كر حضرت حسين كو شہيد كر ديا, يزيد نے شام سے كوئى لشكر نہيں بھيجے تهے, صرف عبيد الله بن زياد كے كہنے پر سارے شيعہ اس كے لشكر ميں شامل ہو گئے۔ نہيں تو كوئى يہ ہميں سمجهائے كہ 18000 ميں سے كتنے شيعوں نےحضرت حسين كى دفاع ميں سر كٹاے؟ شيعہ كى بے وفائى كا ذكر تو خود حضرت حسين نے كر دى ,جب انہيں مسلم بن عقيل كى شہادت كى خبر ملى: (أما بعد: فإنه قد أتانا خبر فظيع، قتل مسلم بن عقيل وهانىء بن عروة وعبد الله بن يقطر وقد خذلنا شيعتنا...)( ) اعلام الوري: (228). "اما بعد ہميں پريشان كن خبر پہنچى ہے, مسلم بن عقيل, هانىء بن عروةاور عبد الله بن يقطر سب قتل ہو چكے, ہمارے (جهوٹے) شيعہ ہميں بے يار ومدد گار چھوڑ گئے ہيں". احضرت زين العابدين رحمہ الله حضرت حسين كى شہادت كے بعد رو كے ٹوپى ڈرامہ كرنے والوں سے مخاطب ہو كے فرمايا: (إن هؤلاء يبكون علينا فمن قتلنا غيرهم؟). ( )الاحتجاج (2/29). "يہ لوگ ہم پہ رو رہے ہيں ہميں ان كے علاوہ كس نے قتل كيا". حضرت زينب بنت على اہل كوفہ سےيوں مخاطب ہوئے: (يا أهل الكوفة! تقتلنا رجالكم وتبكينا نساؤكم، فالحاكم بيننا وبينكم الله يوم فصل القضاء).( ) عباس القمي, نفس المهموم(ص:365),الشيخ رضى القزويني, تظلم الزهراء (ص:264). "اے اہل كوفہ تمہارے مرد ہميں قتل كررہے ہيں, اور تمہارى عورتيں ہم پہ رو رہى ہيں, ہمارے اور تمہارے درميان فيصلہ الله تعالى روز قيامت كرے گا". قاتلين حسين كے بڑے بڑے ليڈر شيعہ تهے, مثلا شمرذى الجوشن, شبث بن ربعى, اور زحر وغيرہ, شيخ عباس القمى اپنى كتاب ميں شمر ذي الجوشن كے بارے ميں لكھتے ہيں:(أحد القادة المجرمين القساة في جيش الكوفة الذي حارب الحسين وكان من جملة قتلته. شارك في معركة صفين إلى جانب أمير المؤمنين عليه السلام. ثم سكن الكوفة). ( )عباس القمي, سفينة البحار (1: 714). " كہ شمر جيش كوفہ كےمجرم اور سخت ليڈروں ميں سے تهے, جنہوں نے حضرت حسين سے لڑائى كى, اور يہ حضرت حسين كے قاتلوں ميں سےہيں, جنگ صفين ميں حضرت على كے ساتھ كهڑے تهے, پهر كوفہ ميں سكونت اختيار كى"۔ شيخ مفيد لكھتے ہيں خط لكھ كر بلانے والوں ميں يہ لو گ سرفہرست ہيں جو بعد ميں جيش كوفہ ميں شامل ہو كر حضرت حسين كو شہيد كيا: ( وكان من المكاتبين حبيب بن مظهر ، ومسلم بن عوسجة ، وسليمان بن صرد ، ورفاعة بن شداد ، والمسيب بن نجبة ، وشبث بن ربعي ، وحجار ابن أبجر ، ويزيد بن الحرث بن رويم ، وعزرة بن قيس ، وعمرو بن الحجاج ، ومحمد ابن عمير و أمثالهم من الوجوه ) .( ) المفيد, الإرشاد : (2 / 36 - 37). اور اس بات ميں كو ئى شك نہيں كہ بلانے والے سارے شيعہ تهے, جو بعد ميں ابن زياد كے ہاتھوں بك گئے۔ السيد محسن الامين كہتے ہيں: ( بايَعَ الحسين من أهل العراق عشرون ألفاً، غدروا به ، وخرجوا عليه، وبيعته في أعناقهم ، وقتلوه )( ) أعيان الشيعة (القسم الأول ص 34). "اہل عراق ميں سے بيس ہزار نے حضرت حسين كى بيعت كى, پهر غدارى كى, اورآپكے خلاف نكلے, جبكہ ان كى گردن ميں آپ كى بيعت تهى, اور آپ كو قتل كيا"۔ اب اس كتاب كے قارى كو اندازہ ہو گيا ہو گا , صبح شام يزيد پہ لعنت كرنے كا مقصد اپنا جرم چهپانا ہے۔
Where are the references ? Daleel ki sath bat karei tke perhny walay manei werna Engineer Muhammad Ali ki kecture sun lei wo Quran/ hadees cy bat kerty hai
@@adeeljaved3038 ريفرينس كس بلا كا نام هے یہ سب ریفرنس تو ہے حضرت زين العابدين رحمہ الله حضرت حسين كى شہادت كے بعد رو كے ٹوپى ڈرامہ كرنے والوں سے مخاطب ہو كے فرمايا: (إن هؤلاء يبكون علينا فمن قتلنا غيرهم؟). ( )الاحتجاج (2/29). "يہ لوگ ہم پہ رو رہے ہيں ہميں ان كے علاوہ كس نے قتل كيا". حضرت زينب بنت على اہل كوفہ سےيوں مخاطب ہوئے: (يا أهل الكوفة! تقتلنا رجالكم وتبكينا نساؤكم، فالحاكم بيننا وبينكم الله يوم فصل القضاء).( ) عباس القمي, نفس المهموم(ص:365),الشيخ رضى القزويني, تظلم الزهراء (ص:264). "اے اہل كوفہ تمہارے مرد ہميں قتل كررہے ہيں, اور تمہارى عورتيں ہم پہ رو رہى ہيں, ہمارے اور تمہارے درميان فيصلہ الله تعالى روز قيامت كرے گا". قاتلين حسين كے بڑے بڑے ليڈر شيعہ تهے, مثلا شمرذى الجوشن, شبث بن ربعى, اور زحر وغيرہ, شيخ عباس القمى اپنى كتاب ميں شمر ذي الجوشن كے بارے ميں لكھتے ہيں:(أحد القادة المجرمين القساة في جيش الكوفة الذي حارب الحسين وكان من جملة قتلته. شارك في معركة صفين إلى جانب أمير المؤمنين عليه السلام. ثم سكن الكوفة). ( )عباس القمي, سفينة البحار (1: 714). " كہ شمر جيش كوفہ كےمجرم اور سخت ليڈروں ميں سے تهے, جنہوں نے حضرت حسين سے لڑائى كى, اور يہ حضرت حسين كے قاتلوں ميں سےہيں, جنگ صفين ميں حضرت على كے ساتھ كهڑے تهے, پهر كوفہ ميں سكونت اختيار كى"۔ شيخ مفيد لكھتے ہيں خط لكھ كر بلانے والوں ميں يہ لو گ سرفہرست ہيں جو بعد ميں جيش كوفہ ميں شامل ہو كر حضرت حسين كو شہيد كيا: ( وكان من المكاتبين حبيب بن مظهر ، ومسلم بن عوسجة ، وسليمان بن صرد ، ورفاعة بن شداد ، والمسيب بن نجبة ، وشبث بن ربعي ، وحجار ابن أبجر ، ويزيد بن الحرث بن رويم ، وعزرة بن قيس ، وعمرو بن الحجاج ، ومحمد ابن عمير و أمثالهم من الوجوه ) .( ) المفيد, الإرشاد : (2 / 36 - 37). اور اس بات ميں كو ئى شك نہيں كہ بلانے والے سارے شيعہ تهے, جو بعد ميں ابن زياد كے ہاتھوں بك گئے۔ السيد محسن الامين كہتے ہيں: ( بايَعَ الحسين من أهل العراق عشرون ألفاً، غدروا به ، وخرجوا عليه، وبيعته في أعناقهم ، وقتلوه )( ) أعيان الشيعة (القسم الأول ص 34). "اہل عراق ميں سے بيس ہزار نے حضرت حسين كى بيعت كى, پهر غدارى كى, اورآپكے خلاف نكلے, جبكہ ان كى گردن ميں آپ كى بيعت تهى, اور آپ كو قتل كيا"۔
@@adeeljaved3038 یہ دیکھ لے علی مرزا کے لیے پھکی۔ اہل بیت کے قاتل کون۔ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-ucQLQvTflrg.html صلح حسن میں شرائط کا ڈھونگ ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-1D9b98rwjCo.html
Agar mana ke siyo ne imam Ko kofa bulaya or unhe dhoka diya aur shhed kar diya to AAP log ye bhi Mano ke Mohammad sahab ke wo sahaba jo kursi ke liye sahaba honey ka darama karte they Mohammad sahab ke wfat ke baad un logo ne aale rasool Ko dhoka diya aur unke Beti or Ali par zulm kiya or shahed kiya
aap dno bhaioy ki batei apni jga hai lekin asal Deen jis kl iye Imam ny itna bare qurbani de us k liye pechle 1000 saal cy kia kiya ummat ny ? aj be dekh lei molvi ka kam sirf nmaz perhana hy or hukam ran jo merzi karei tb be to yhe masly thy asal me siyasat cy deen ko juda ker dia hy. Hume ager es qurbani k liye kuc hkerna hy to wo aik ho ki es nizam ko badalna hy jo hum kerty nhe bs hath oepr bandh lo hath neche bandh lo es pe behes hy. Abe karachi ka haal dekh lei ap sab log
کربلا سے بڑا سانحا تو خلیفاے وقت حضرت عمر ابن خطاب اور حضرت عثمان غنی کی شہادت ہے اور اس کا پرپگنڈا نہین ہوا اور ایک ام مسلمان حسین ابن علی کے قتل کا پرپگنڈا اتنا ہوا کے لوگ اس پرپگنڈے مین اور جھوٹ مین پھس گے
او خبیث ھندہ کنجری کے پوتے کتے سفیان اور خنزیر معاویہ کے بیٹے فاحشہ ماں کا نجس دودھ پینے والے تو رسول پاک ص کے نواسے جوانان جنت کے سردار امام حسین علیہ السلام کے اتنے بڑے سانحہ کو پروپیگنڈا کہتے ھو شرم کر و یہودی کی اولاد لعنت ھو تیری نسل پر
خبیث انسان میں اللہ کی لعنت بھیجتا ہوں تجھ پر اور تیری جیسی پلید سوچ رکھنے والوں پر۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ روزقیات میرا انجام امام حسین علیہ سلام کے ساتھ ہو اور تیرا یزید لعین کے ساتھ
1)@Awaz E Haq Live Channel for Hinduism & Atheism 2)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 3)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism & Agnosticism 4)@Awakening Channel for Hinduism 15.04.2023
Ya molana nahe fitna tha ya asal ma shea tha sunni bana huwa tha Jazrat Ameer Muavia razi Allah taala anho ko bura kahna wala musalman nahe hosakta ya qabar na azab bhugat raha bhoga
💐💐💐 میرا اللّہ بادشاہ ،،، لا تعداد رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے میرے روحانی مرشد مفتی اسحاق رحمہ اللّہ علیہ کے مرقدِ انور پر دین کو حق کے پیرائے میں بیان کرنے والے انتہائی بلند پایہ مبلّغ ، مفکّر ، محدث ، مفسِر ، مجتہد اور ایک انتہائی راست گو ، سادہ ، سچے ، کھرے ، بیمثال اور عظیم انسان 💐💐💐