#quran #abdulmalikmujahid #malik #story #viral #viralvideo #darussalam #islamivideo #umer #ashora #roza #muharamulharam #Muharam Karz Do Warna Yateem Bachi Kay Sath Shadi Kar Do | Story No 163 Abdul Malik Mujahid
قرض سے اللہ تعالٰی محفوظ فرمائے آمین لیکن آگر کوئی قرض لے چکا ہو تو ہمت نہیں ہارنی چاہیے بلکہ اللہ تعالٰی سے دعا کے ساتھ ساتھ کوشش کریں انشاءاللہ جلد اللہ تعالٰی قرض سے نجات عطا فرمائے گا انشاءاللہ
الحمد للہ آپ کی سب کہانیوں میں صبر آموز واقعہ ہوتا ہے، ہم بھی فارغ اوقات میں اس کو سنتے ہیں، جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء بھائی جابر پالن پوری ، بمبئی ہندوستان
اس میں تو دو رائے نہیں کہ رقم کا قرض انتہائی برا ہوتا ہے کہ جسے ادا کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے مگر کچھ اور بھی قرض ہوتے ہیں جنہیں ادا کرنا اتنا ہی ضروری ہوتا ہے!
ماشاءاللہ لاقوة إلا بالله بہت پیارے واقعات ہوتے ہیں ۔۔۔ جب تک پورا سن نہ لیں چین نہیں آتا ۔ بھائی جان! اللہ تعالیٰ اپ کی زبان میں مزید تاثیر پیدا فرمائے آمین سب سے میٹھی چیز میرے خیال میں میٹھا بول ھے ۔۔۔ واللہ اعلم
سبحان اللہ والحمد للہ ولاالہ واللہ اکبر. ماشاءاللہ لاقوۃالابااللہ. بہت بہترین باتیں بلکل صحیح اور حقیقت باتیں ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
Walaikum salam VA rahmatullahi wa bharaqatuhu. Kya khub waqia hai. Sabse Mithi chiz sabr hain ,sabr karna mushkil hota hai lekin unka anjam ,Shad, se mitha hota hai