The way FSJ started with Matt Damon and he was fixating on Matt Damon through out was too hard to over-look. It felt like Denzel Washington, Brad Pitt, Tom Cruise, Chris Hemsworth, Ben Affleck, Hugh Jackman, Jack Nicholsan and hundreds of others were all of a sudden dead or non-existent. It may just be a coincidence but its just too hard to get past it.
مسٹر آفتاب اقبال. آپ نے آج کی کسو ٹی میں مرحوم مہندی حسن کے نام کے ساتھ وغیرہ کا لفظ استعمال کیا. جناب آپ کو تھوڑی سی یاد دہانی کروا دیتا ہوں . کہ دنیا تعلیم یافتہ لوگوں سے بھری پڑی ہے بلکہ بہت قابل لوگوں سے بھری پڑی ہے. اور ساتھ ہی ساتھ آپ جیسے وغیرہ وغیرہ سے لتی پڑی ہے. آپ پچاس سال بھی انہیں حرکتوں کے ساتھ کاروایاں ڈالتے رہیں تو بھی مہندی حسن کی عزت وکار کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتے.