مبارک صاحب میرے ساتھ والے گاؤں کے رہنے والے ہیں۔مبارک صاحب بہت خوب صورت طبیعت کے مالک اور انتہائی خوش اخلاق انسان ہیں اللہ ان کو مزید برکتوں سے نوازے آمین
بھائی جان کبوتر ایک حلال پرندہ ہے ویسے ہی جیسے مرغی تو براہ مہربانی کچھ بولنے سے پہلے مکمل معلومات رکھیں اللہ نے ہر حلال جانور ہمارے کھانے کے لیے ہی پیدا فرمائے ہیں باقی میں بس اتنا کہوں گا کہ اللہ آپ کو ہدایت دے اور معلومات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
To be honest kashmiri Biryani is not a kashmiri dish. But we eat it as a delicacy from outside kashmir. The general populace do not like it. They must have rice separately and vegetables or meat separately.