4:41 جناب عزت ماب سیدسخاوت حضورصاحب میں أپکافائن أپ سید ہیں اور ھم سیدات کے درکے نوکرہیں جب أپکاگیت ھو یاغزل ھم دل سے سنتے ہیں کیونکہ میں خود بھی ایک چھوٹا ساطبلہ نواز ھوں میرانام سانول ملتانی ھے سرائیکی گلوکاروں کے ساتھ طبلہ بجاتاھوں بس مرشدبچوں کی روزی کرتے ہیں غریب لوگ ہیں اللہ تعالیٰ کا شکرھے ہماری دعاھے سر اللہ تعالیٰ أپکودیرگأسلامت رکھے أمین سرمیرایوٹیوب چینل بھی جس کانام sanwal music all Rounderھے بس اپناشوغل میلہ لگائے رکھتے ہیں