मेरी मां लाहौर से थीं , जब मैं काफी छोटी थी वो अक्सर ये नाश्ता बनाती थीं । उन्हें गए हुए आज 31 साल हो गए तब से मैंने आज तक ये दुबारा कभी नहीं खाया। आज मुझे अपनी मां और उनके हाथ के बने खानी की सारी यादें ताजा हो गई । शुक्रिया ये रैसिपी बताने के लिए ।🙏😋😋👏💐
آپ کی ریسیپی تو ہوتی ہی بہت مزے کی اور اوریجنل آپ کی باتوں میں جو شفقت اور مٹھاس ہوتی ہے بہت اچھی لگتی ہے ۔۔ اپنے گھر کا مشرقی روائیتی بہت ہی پیارا ماحول جس میں کوئی بناوٹ یا دورِ حاضر کی مصنوعی ملاوٹ نہیں ساتھ ہی بچپن کی حسین یادیں آپ کی شفقت بھری آواز سن کر تازہ ہو جاتی ہیں ۔۔۔ آپ سے دعاؤں کی گزارش ہے ۔۔۔ ۔ اللہ حافظ