To expensive Bhai Jan etni expensive nahi he yh bht hi zada rate mang rhe Hain Bhai Jan I love this bike but actually z1000 is also better option and Around 20 lac pr mil jai gi aram se in good condition main
برادر آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں یہ بہت حرام خور ہے پاکستانی جو ہے نا استعمال ہے اللہ ان کو ہدایت دے میں نے بھی کئی چیزیں مانگا یعنی دس بار آیا کہ میرے بھی کھا گئے ہیں وہاں سے صرف ہو گئے یہاں پاکستان میں پہنچ جاتے ہیں جب کسٹمر جاتے ہیں تو وہاں سے غائب ہو جاتے ہیں گھڑیاں اور بڑی تیزی سے منگائی ہے اس لیے میں نے مانگا بھی چھوڑ دیا قسم سے