Mahar abbasi sahba yeh seyasati problam kab khatam hongay 76 year hogaya hain iska koi hall nazar nahi atta allah hum per raham farmay awm parasshanhain
ناانصافی الفاظ اور رویے سخت بنا دیتے ہیں اور سچ بولنے والے ھمیشہ اس کا شکار بنتے ہیں ۔ انصاف کیا جائے جو اللہ تعالیٰ کا حکم ھے اور تہذیب یافتہ لوگوں طریقہ بھی ھے۔
یہ شاھد متفقہ فیصلہ اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ یعنی نواز شریف کے درمیان ھوا ھو گا شاھد جحجوں کے فیصلے نے انھیں یہ کہنے اور کرنے پر آمادہ کر دیا، انکی امیدیں مایوسی میں بدل گئیں، مگر انصاف نے بھی اپنا راستہ اپنانا ھے، انھیں یہ محسوس ھوا اب پچھلے دروازے سے ڈاخل نہیں ھو سکتے لہذا سامنے والے دروازے کو توڑ کر اندر داخل ھو نا چاھتے ھیں،
2014 میں دھرنا کیوں ھوا تھا کیونکہ 2013کے الیکشن میں بہت بڑی دھاندلی ھوئی تھی 2018 اور 2024 کی طرح، اگر چار حلقے کھول دیتے تو انساف کے علاوہ اور کچھ بھی نہ ھوتا، 9 /10 مئی کے سارے ثبوت عدالتوں میں پیش کریں عوام کو دکھائیں،
یہ کیا سب خود کر رھے ھیں اور ریاست کو بیچ میں لا رھے ھیں کیا عوام کے ساتھ جو ظلم ھوا یا جو ھو رھا ھے وہ اس ریاست کے باسی نہیں.یہ سب کچھ کے ذمےدار یہ ھی ھیں
Salam mahar Dekha Maine kya Kaha Tum per gehre rang jyada beautiful ❤️ lagte Hain dekha maine kya kya tum per gehre rang jyada beautiful ❤️ lagte Hain aap dekh lo black dress Kitna beautiful ❤️ lag raha hai tum per ek black dress tere red 🌹 face per bhi beautiful ❤️ lag raha hai