Muazirat k sath. Ye norway nhn isko madina worm kehte hn.dracinclous medinensis.thar mn isko wara kehte hn.ye skin men chalta ha aur iski female skin se nikal k ande deti ha.jiska zakham bht painful hota ha aur zehreela bhi hota ha.
ہم ایک عوام کیوں نہیں بن سکتے ؟ جناب ہم اس لیئے نہیں بن سکتے کہ کیونکہ ہم کلمہ گو ہیں مسلمان نہیں ہیں اور اللہ کے باغی اور یہود پرست لوگ ہیں پیر پرست مولوی پرست وڈیرے پرست قوم پرست زبان پرست لوگ ہیں ۔۔۔۔ خس دن یہ قوم صرف اللہ پرست ھو جائے گی اس دن ایک ھو جائے گی