اللہ کے نبی کا فرمان ہے جہاد فی سبیل اللہ چھوڑو گے تو دنیا میں ذلیل ہو جائو گے۔نماز جیسی بے ضرر چیز کا نام ہر کوئ لیتا ہے جو اللہ کی بندگی کا ذریعہ ہے جہاد کے نام پر سب کو سانپ سونگھ جا تا ہے جو اسلام کی سربلندی کا ذریعہ ہے ۔شاد باش
@@mohammadsaddique8355 السلام علیکم ،جہاد کی اقسام ہیں اور جہادِاکبر نفس کے خلاف جہاد ہے، جو اس میں کامیاب ہو گیا وہ نماز بھی قائم کرے گا اور باقی جہادوں میں بھی بخوشی حصہ لے گا۔لہٰذا آپ نماز اور جہاد کو بالمقابل کھڑا کرنے کی غلطی نہ کریں۔ آپکے علم کے مطابق حضرت محمد (ص) نے کون سے جہاد پہ زور دیا؟
Likh lo, Imran will be back with 2-3 majority. Thode kol koi option he nhi. More over khuda ta janda na that he is giving his hundred percent with available sources
واہ ببو رانا تمارے گانے نے مجھے رلا دیا ۔تماری آواز کا ترنم گانے کے بول گانے کی طرز پتھر دلوں کو رلا دیتا ہے خاص کر جب ٹانگے والا خیر منگدا اے بولتے ہو شاد باش اے چمکتے ستارے۔ہریپور
جناب آفتاب میں نے کل بول ٹی وی پر retired air chief جناب سر سہیل امان کا انٹرویو دیکھا دل خوش کر دیا سر کی باتوں نے میری دلی خواہش ہے کہ آپ اپنے شو پر سر سہیل امان کا ذکر کریں کیا کمال انسان ہیں ملک اور اسلام کےمحافظ اللہ ہماری افواج پاکستان کے سارے اہسیے سپوتوں کی حفاظت فرماے آمین سر مہربانی فرما کر ذکر ضرور کیجیے گا کے کوی تو ہے جو انکھوں میں آنکھیں ڈال کر انڈیا کو اسکی اوقات بتاسکتا ہے۔
First segment mein Kamal ke getups huye perfect arrangements ,perfect Artist lala,Babu , Nasir Chinyoti, Mubeen Asad kaife and Aftab Iqbal Sahib 🤩❤️ you all are legends of khabardar
Respected Aftab Iqbal sahb agr Ap Pakistan r Pakistan ki awam k liay itny hi fair ND khairkawah Hain t Ap next election m PM seat p q ni khrry hoty Ap k b as a PM select hona chahiay t k hm b dakhn k Ap PM BN k Pak ki taqdeer bdl skty Hain y ni
Mubeen gabol is one of the finest discovery of Aftab sb and Babu Rana and Nasir are truly shaped pice of Art. And Aftab sb is " Sanga Paras " The one who touch him became immortal.
Awesome performance Asad Kaifi and Lala in Othelo.. “perbaton say aaj main takra gaya” was toooo hilarious 😀😀😀.. after quite some time, it was such a spontaneously comic act.. at least it looked like even if scripted.. excellent performances.. please do bring Othelo back in next episodes👍🏽
جب تک اِنسان ٹوٹتا نہیں ہے. رب سے جڑتا نہیں ہے. خالی ہاتھوں میں اپنی کرچیاں لے کر. جب بندہ اس کے آگے. پاش پاش ہو کر. پیش ہوتا ہے. تو. وہ سمیٹ لیتا ہے. دوبارہ بنا دیتا ہے. اور. بے شک وہ بہترین مصور ہے.❤