ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ،بہت اچھی خبریں طنز و مزاح نگاری سے اور برجستگی کے ساتھ شعر ،پیپلز پارٹی کو چتاوںنی اور درست خبر حفیظ شیخ کی بطور وزیراعظم کیونکہ جنہوں نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا ہے ،وھی اس کو ٹھیک کریں گے ،زڑداری صاحب کی بھی کلاس لی ہے ،اداکاروں کو شاباش اور آپ کی کردار نگاری اور ڈائریکشن میں بہت خوب دم ھے ،شکریہ
یہ جو زندگی کی کتاب ھے یہ کتاب بھی کیا کتاب ھے کہیں اک حسین خواب ھے کہیں جان لیوا عذاب ھے کبھی کھو لیا۔ کبھی پا لیا کبھی رو لیا۔ کبھی گا لیا کہیں رحمتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ھے کہیں چھاؤں ھے کہیں دھوپ ھے کہیں اور ہی کوئی روپ ھے کہیں چھین لیتی ھے ہر خوشی کہیں مہربان بے حساب ھے یہ جو زندگی کی کتاب ھے یہ کتاب بھی کیا کتاب ھے
Sir ap sohni multani ko ese rul dya kryn sohni multani g hr rul ko bht achy se krti hn Sohni multani u r best performance love u sohni multani 👌👌👌👌👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻😘😘❤❤
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی امداد سیلاب زدگان کے لئے کی ستائش بہت اچھی کی ،کسی کی عوام کی سطح سے بھی سعودیہ اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا بہت اچھا کیا ہے
The artists of the 1st section performed very well. The song selection is good. Aftab knows how to get performances from artistes, that's his wisdom!!!
طنزو مزاح میں حالات حاضرہ کی بہترین تصویر کشی کرنا خبر ھار شو کا طرھ امتیاز ھے 💜💙💚❤️ بہترین شو پر 🍎💜 آفتاب اقبال صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں 💚💙 اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌹 17ستمبر 2022 کا شو کمال ھے ❤️ سخاوت ناز 💙 ببورانا صاحب چھائے رھے ♥️ سیلاب ذدھ لوگوں کی بہت اچھی نشان دہی کی گئی ھے 💜💙💚🔵 لالہ صاحب ،💜 پنوں صاحب گبول صاحب۔ ۔،کما ل 💙 پرفارمینس 💜 ان کی 💚♥️🔵 سونیا صاحبہ ناگی صاحب 💜 آپنی مثال آپ ہیں ♥️💚💜❤️ محمد یعقوب حسین گورایہ سادھوکی ،♥️♥️❤️🌹❤️
Aftab I agree with you, loved Blacklist and James sparer fits the role remarkably, enjoyed every episode. Haven’t watched the last 2 seasons because Amazon is naughty and selling the last seasons which is quite unfair with the Amazon subscribers