Ma sha allah... Lines of the Khabarzar 2019... "Yeh Pakistan ka sab sy bara show hai, apna talafuz thekh karyn".... Weldone Agah sahab... You pointed out beautiful
Sir Aftaab Iqbal saab ap ka show buht buht zabardast hai buht knowledge many haasil ki hai is programme se or ma ye programme ap ka jab se dekh raha ho jab ap khabardaar kiya karty thy Allah is programme ko or shuhrat or kamyaabi ata kare
اسلام وعلیکم جی آفتاب اقبال صاحب جی میں آپ کا پروگرام بڑے شوق سے دیکھتا ہوں میری آپ سےگزارش ہے کہ ہفتے میں ایک بار حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں بھی 10یا15 کا بیان ہونا چاہیے میری آپ سے گزارش ہے
آج پھر مسلمانوں کو قرآن شہید کر کے تکلیف پہنچائی گئی اللہ پاک مسلمانوں کے قلب کو ایمان کی روشنی سے منور فرما اور ہمارے ملک کے سینئیر اینکرز کو دین اسلام کی بھی بات کرنے کی توفیق عطا فرما
Aftab Sir...sorry pr apke show se jo umeed hoti thi ...jo khbarnaak se ab tk level tha wo nhi rha please script pr thoda kaam kren.. i think khbarnaak or khbarzar k sare episode youtube pe dekh rakhen..hai same content pr level nhi down hua..but now getting down....love From Charda Punjab
سرجی میں پچھلے آٹھ سال سے آپکو دیکھ رہا ہوں پروگرام کا معیار گرتا جارہا ہے اسے کوکنگ پروگرام نا بنائیں ابن بطوطہ کرلیا کریں نئے سیگمنٹ شروع کریں سیاسی ایکٹر بھرتی کریں
آپ کے پروگرام میں اینڈ پر چلنے والے ناموں میں اظہر رنگیلا کا نام نہیں ہوتا. کیوں وہ آپکی ٹیم کا ایک مین کریکٹر ہے اس کو بھی مینشن کرو. کیسی مینیجمنٹ ہے جس کو اتنا علم نہیں.
میرے خیال میں ! دو بندے اس پروگرام کی زبردست رونق ہیں عبد الرحمن صاحب اور باغی صاحب ۔ آفتاب اقبال صاحب تو ویسے ہی بیٹھے ھوتے ہیں البتہ باقی ماندہ ٹیم اپنا زبردست کام کر رھی ھے ۔