ماشاءاللہ 🤗 بہت اچھا بیان ۔۔۔۔ لیکن بہت ڈراؤنی حقیقت ہے 😱 یا میرے خدا 🤦🏻♀️ایسےجو سائیکلوجیکل مسائل تھے تو اتنی بڑی پوسٹ پہ بیٹھنے کی کیا ضرورت تھی 🤔🤔🤔🤔 بھئی یہ تو امت پہ ظلم ہے ناں 😢
اللہ کا خوف دل سے نکل جائے تو پروفیسر صاحب مدانعت پر اتر آتا ہے یار غار اور شیطان کا تسلط اللہ اللہ قیامت بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے فتربصوا حتی يأتي الله بامره