Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 199 ثُمَّ اَفِیۡضُوۡا مِنۡ حَیۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَ اسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۹۹﴾ پھر تم اس جگہ سے لوٹو جس جگہ سے سب لوگ لوٹتے ہیں اور اللہ تعالٰی سے بخشش طلب کرتے رہو یقیناً اللہ تعالٰی بخشنے والا مہربان ہے ۔
میرے ملک کے حالات نارمل نہیں ھیں تو میرے ہاں کیسے ھونگے " ایسے کمنٹ جو سیدھے دل میں اترے ہر محب وطن پاکستانی کے دل کی آواز ہے یہ , ارباب اختیار کو حالات نارمل اور ٹھیک کرنے کیلئیے اپنا بھر پور کردار ادا کرنا چاھئیے اپنے ذاتی مفاد , انا اور مصلحتوں سے بالاتر ھوکر ہر پاکستانی کو سوچنا اور عمل کرنا ھوگا تب ہی بات بنے گی انشاء اللہ .😍🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏❤ 1:35 1:35
جی بالکل لیکن جنہوں نے پنکی پیرنی کو مرشد بنایا ہوا ہے انہوں نے ہی ملک کو جلایا ہسپتال سکول اور شہیدوں کی یادگاروں پر تو کافر دشمن بھی حملہ نہیں کرتا لیکن ان مرشد والوں نے ان کو بھی نہیں بخشا اسلیے یہ پنکی پیرنی کے مرید منافق ہیں جو دشمن سے بھی بدتر ہیں اور منافقوں کو موجودہ حکمرانوں سے پریشان ہونا چاہئیے
الله آپ کو سلامت رکھےآپ جیسے لوگ ھمارا اثاثہ ھیں ھم پہلے ھی دکھوں کے مارے ھمارے بھای ھمارے بیٹے ھماری بیٹیاں غیر محفوظ ھیں ھم بنگالیوں سے سب ملکر معافی چاہتے بہت دیر ھوگی ھے