بہت شاندار ویڈیو اور ہمارے علاقے کا تعارف بہت شکریہ ملک صاحب ماشاءاللہ میرے گاؤں بلکہ محلے کا خوبصورت ترین گھر بلاشبہ شکیل بھائی بہت خوبصورت زوق کے مالک ہیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین 3:51
wales سے ملتی جلتی لوکیشن ھے ایوبیہ خانسپور اور گلیات جیسے علاقے انگلینڈ کے گاوں سے مماثلت رکھتے ھیں بس انکی ترتب اور مینجمنٹ بہت شاندار ہوتی ہے یہاں أ کر بالکل انگریزی دیہاتی علاقوں والی feelings اتی ہیں بہت اچھی کمنٹری کرتے ہیں سننا اچھا لگتاھے❤❤ اسلام اباد
ماشاءاللہ بہت خوب صورت ویلاگ ہے۔ہماری فیملی تقریبا" سال میں خانسپور کا ایک ٹرپ ضرور کرتی ہے۔ایک دو دن رہتے ہیں۔اللہ کی قدرت کے شہکار دیکھ کر بے ساختہ سبحان اللہ منہ سے نکلتا ہے۔واپس آنے کو جی نہیں چاہتا مگر آنا پڑتا ہے۔دل کرتا ہے یہاں اپنا چھوٹا سا گھر ہو۔پھر سوچتی ہوں اللہ دنیا کی بجائے جنت الفردوس میں گھر دے دے۔آمین ثم آمین 😊
کمال است ۔۔ ملک صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ لوگ اتنے خوبصورت سیاحتی مقامات سے اتنے واقف نہی تھے اور آپ کی شاندار ویڈیوز کی وجہ سے نہ صرف سیاحت کے شوقین دوستوں کو معلومات مل رہی ہیں بلکہ ان علاقوں کے مکینوں کے روزگار میں بھی اللّه پاک کے کرم سے اضافہ کا سبب بنتی ہیں ۔ خانس پور سے الجنت جھیل کا راستہ انتہائی دلکش اور جھیل بھی عمدہ پکنک پوانٹ ہے ۔۔سلامت و شاد رہیں ۔
Bohat he khobsorat place ha may bohat bar visit kar choka ho but I place say DIL he NAHI bharta ap nay is say phalay bhi is hotel ke video share ke thi wo bhi achi the or ta wale bhi achi ha.
Asslam Alekum beautiful✨,,,, subhan Allah hm tu aesi jgaho ko explore krne ki krte h jo aapne krdi h,,, hme boht attract krhi h ye Allah pak ki Qudrat ki nishanya h,,, aapko credit jata h,,, hmari tu Allah ki madad se Koshish h May me inshaah Allah aane ka h tu aapne help krni h,,,,
Very very nice place , aankhoon ko kheera krny wali video, i love this place, Allah paak mjhy b yahan ghr dy dy , saary Aameen keh den , jazakallah hu khern kaseera
ہمارے پاکستان کے گاؤں یورپ کے گاؤں سے زیادہ خوبصورت ہیں کیونکہ ہمارے گاؤں میں قدرتی سادگی خوبصورتی یے اوربہت مہمان نواز لوگ بیں پاکستان جیسے مہمان نواز لوگ آپ کو کہیں نہیں ملیں گے
Zabardast video hai,dill baagh baagh ho gaya hai,ham tu sirf video mai hi daikh sakte hain,hamara Pakistan bhi itna haseen hai, Alhamdulillah, Allah Apko Khush rakhe, JazakAllah
Bohat shukria saboor bhai k ap mairi safai wali request ko bar bar duhrata hain.yh her you tuber ki zimadari he.ap hamara lia mehnat krta hain bohat shukria or ab darkht lgao or bachao wali muhim bhi start krdain.farhat from laayah
Sir man khud soon valley ka rahna Wala Hoon Yahan bhi bahutt khubsoorti ha magar yah gawon to bata khub soorat ha allah.pak ki Shan ha billul south Wales jasa england
سبحان اللہ، بالکل درست کہا ہے آپ نے صرف دو پہلے یعنی 26/06 2024 کو شام کے وقت مغرب کی نماز کے کچھ پہلے میں اور میری اہلیہ نے خود اس گاؤں کی سیر کی،اور بہت پر سکون، اور انتہائی خوبصورت پایا، ہماری ملاقات محترم جناب شکیل صاحب سے ،انہوں نے ہمیں اپنا گھر بھی دکھایا، ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گھر ھے ،اور ایک اچھی بات یہ ہے کہ یہ گھر ،عارضی قیام کے لئے بھی میسر ہو سکتا ھے بلا شبہ نہایت ہی شاندار جگہ اور انتہائی خوبصورت گھر ہے یہ،