Channel Link : / traveltrendswithzahid Play List Links: Kashmir Vlogs: • Azad Kashmir vlogs Vlogs: • VLOGS Bike Tour : • Bike tour DOCUMENTARY: • DOCUMENTARY KUMRAT TOUR ALL EPISODES: • KUMRAT TOUR ALL EPISODES
I recently visited there 15 days back such a beautiful place neat and clean quite and calm, stayed at canari hotel which is i thought best in khanaspur must visit there if someone spend enjoy nature in serenity, quite, peaceful environment.
بہت زبردست خوبصورت آبشار دیکھائی آپ نے اگر خانپور میں رہائش رکھنی ھو تو کیسا علاؤہ ھے سہولیات کیسی ھیں پراپرٹی کے ریٹس کیا ھیں یہ چیزیں بھی شامل کریں تو لوگ زیادہ آپکو پسند کریں گے یہ بہت قیمتی مشورہ ھے آپکے لیۓ ایک الگ مزہ آۓگا۔
Ye bohat dangerous jaga he apni car me Jay to break or driver bohat Profesional hona chahiye lekin jaga bohat piyari he lekin waterfall ki peak pr na Jana me to 3 bar gya lekin 1 bar Esa Gira k hadia pasliya hil gai 3 din tak pain bohat hui😂
میں جا چکا ہوں یہاں بہت اچھی جگہ ہے کوئی لوٹا ماری نہیں مری کی طرح اور یہاں لوگ بھی اچھے ہیں بازار میں وہی ریٹ ہیں جو عام دوکانوں پر ہوتے ہیں البتہ یہ چھلی بھٹہ سمجھ نہیں آیا ایک ہزار کا کیسے ممکن ہے
اچھی ویڈیو ہے اپ نے یہ نہیں بتایا کہ وہاں اگر ہم رہنے کے لیے جائیں تو ہمیں ہوٹل اویلیبل ہے روم کے رینٹ کیا ہیں وہاں پہ گھر کا سسٹم ہے کمرے ملتے ہیں روم ہوٹل ملتے ہیں کھانے کے تو تو ہوٹل دکھا دیا اپ نے تو اگر رہنا ہو وہاں پہ
Do not go to this Jannat Abshar it's a wastage.of time and also very very dangerous no backup support even your no signals for cell phone totally wastage