اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین میں اس پروگرام میں شامل تھا بہت بڑے لوگ جو اب ہم میں نہیں بہت پروگرام ہوتا تھا برسی پر استاد فتح علی خان استاد مبارک علی خان کی یاد میں اب صرف یادیں ہیں
Ustad ji AP finel thy koi nahi saani Aapka qasam sy Khuda ki qasam Ab humein bhi khawin aandiyan sunjjiyan a jaheen rowan sham subaheen,, Allah taala apko ghareeqy rehmat ata farmaye
بھائی آپ نے شروع میں ھی کہا ھے اللہ ڈتہ لونے والا آواز کر کے جان نکال بھی لیتے ہیں اور جان ڈال بھی دیتے ہیں جان ڈالنا اور نکالنا صرف اللہ تعالی کی صفت ھے اس پر غور کریں اور اللہ تعالی سے سچے دل سے فورا معافی مانگ لیں شکریہ