ڈرامہ بہترین ذریعہ ہے پبلک تک پیغام پہنچانے کا۔ ہمارے معاشرے میں ویسے ہی عورت ابتک اُلجھی ہوئ زبان کی ڈور کو سُلجھا نہیں پائ مزید بات بات پر ہاتھوں کو ڈھیل دے کر عورت کے کردار کو تنقید کا نشانہ مت بنوائیں۔ الفاظ میں دٙم،لہجے میں رُعب اور سوچ میں حکمت ہی کافی ہے اداکارہ کے لئے،باقی کام شریک اداکار یقیناً بہت عمدگی سے انجام دے سکتے ہیں۔
بھائ صاحب یہ بھی صرف ایک ڈرامہ سیریز یعنی فکشن ہے کوئ حقیقت نہیں، آپ بھی اسے صرف ایک ڈرامے کی حد تک ہی لیجئے اصلیت میں ایسا ممکن ہی نہیں، ہالی۔وڈ سے متاثرہ ہمارے ڈرامہ ساز خوامخواہ بڑھاچڑھا کر دکھارہے ہیں، کیونکہ انکے ہاں بھی عادی و سخت جان مرد مجرمان سے تو مرد افسران بھی کچھ خاک نہیں اگلوا پاتے، تو بھلا خواتین افسران کی کیا حیثیت؟؟؟🤔😪😒 وہ بھی زیادہ سے زیادہ دوسری خواتین ملزمان کیساتھ سخت انداز میں تفتیش/پوچھ گچھ کرسکتی ہیں بس، اور اگر میری ذاتی راۓ میں پوچھیئے تو یہ فوج اور پولیس اور کا شعبہ عورت ذات کیلئے بناہی نہیں، مگر کیا کریں جناب بدقسمتی سے مغرب کی یہ عورت اور مرد زات کی صنفی برابری، سماجی آزادی و خودمختاری کی تحریک ہمارے معاشرے اور گھروں تک بھی آن پہنچی افسوس۔
A CID RIP-OFF 😪, oh that lady cop's acting is $000000 annoying & cringe to watch 😝👎, I burst out in laughter whenever she tries to play tough & macho with male suspects.🤣😂🤣😂