اللہ پاک مفتی صاحب پر کرور رحمتیں نازل فرمائے اور انکی عمر میں عافیت کے ساتھ برکتیں عطا فرمائے اور ان کے صدقے ہم گناہ گاروں کی بے حساب مغفرت فرمائے Brilliant👍🌹🌹👍
اللہ کریم مفتی صاحب مدظلہ العالی کے علم عمر قلم عمل میں برکتیں عطا فرمائے ان کے صدقے ہمیں بھی اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے آمین یارب العالمین عزوجل🤲🏻 ۔۔۔
ماشااللہ مفتی صاحب درس نظامی جامعہ نظامیہ میں کی ہے جو کہ لاہور میں ہے مفتی صاحب کے استاد مفتی عبدالقیوم ہزاروی صاحب رحمۃ اللہ تعالی اور حافظ عبدالستار سعیدی صاحب اور علامہ خادم حسین رضوی صاحب ہیں
Masha ALLAH ALLAH Pak apni aman main rakhy or khas ALLAH KI RAZA K leye Deen ki tallem o tarwij k leye mehnat krny ki tofeeq aata farmaye or sehat taqat tandrusti wali zindgi aata farmaye aameen suma aameen ya rabu allmeen
Mashallah mufti sab Allah AP ko lambi Umar e kher ata farmy or AP ko mazeed zahanat sy nwazy Madni chanal Kee zeenat han AP mashallah hmary ly Dua e maghfarat farmy
آپ کو بہت سنجیدگی کے ساتھ توجہ کرنے کی ضرورت ھے۔ آج تک جتنے بھی اللہ کے بھیجے ھوئے دنیا میں آچکے ھیں آپ آخر قرآن مجید میں ان کے حالات غور سے کیوں نہیں پڑھتے ؟ شاید آپ بہت سہل پسند ھو جو یہ سمجھ رھے ھو کہ لوگ مھدی اور عیسٰی علیہ السلام کو خود ھی آسانی سے پہچان لیں گے اور ان کے گلے میں پھولوں کے ھار ڈالیں گے۔ آپ قرآن میں پہلے مرسلوں کے حالات پڑھنے کے بعد بتائو کہ مکہ کے بہت کم لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خود سے پہچانا تھا حالانکہ وہ حضور کو صادق اور امین یقین کرتے تھے۔؟؟ اور مکہ والوں کی سخت دلی دیکھ کر ھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کا پیغام پہنچانے کے لئے طائف تشریف لے گئے تھے یا نہیں ؟ حضرت عمر تلوار ھاتھ میں لیکر حضور کو نعوذ باللہ قتل کرنے کے ارادے سے نکلے تھے یا نہیں؟؟ حضرت عیسٰی کے ساتھ ان کے شہر کے لوگوں نے کیا سلوک کیا تھا؟؟ کیا انہیں صلیب پر قتل نہیں کرنا چاھا تھا ؟ اسی طرح ایک ایک نبی اور ایک ایک خلیفتہ اللہ کا احوال قرآن مجید میں پڑھ کر تو دیکھو اور پھر مجھے بتانا کہ اللہ کے سب بھیجے ھوئوں کی ان کے زمانے کے لوگوں نے ھمیشہ مخالفت کیوں کی ؟؟ قرآن مجید میں سے کوئی ایک مثال ھی ڈھونڈ کر دکھادو ؟؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر جب پہلی وحی آئی تو حضرت خدیجہ حضور کو ورقہ بن نوفل کے پاس لیکر گئی تھیں تو ورقہ بن نوفل نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا بات کہی تھی؟؟ یہی بات کہی تھی ناں کہ تمہارے شہر کے لوگ تمہاری مخالفت کریں گے اور تمہیں اپنے شہر سے نکال دیں گے۔یہ ھوتا ھے اللہ کے مرسلوں کے ساتھ ان کے اپنے لوگوں کا سلوک۔ اور آپ ھو کہ مجھے بڑے بھولپن سے یہ بھاشن دے رھے ھو کہ مھدی اور عیسٰی کو لوگ آسانی سے پہچان لیں گے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کو بھی پڑھو جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ خبر دی ھوئی ھے کہ عیسٰی نبی اللہ اور ان کے اصحاب کو لوگ گھیرے میں لے لیں گے۔ پوری معلومات آپ کے پاس ھیں نہیں اور شوق چڑھا ھے خلیفتہ اللہ المھدی کی مخالفت کرنے کا۔ اسلام سے دور تو آپ لوگ ھوئے ھو۔ ھم تو حضور والے حقیقی اسلام کو تھامے ھوئے ھیں۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم والا حقیقی اسلام تو امام مھدی کے ذریعے سے ملنا بتایا گیا تھا۔ بتایا گیا تھا کہ امت، اسلام کی حقیقی تعلیمات سے دور جاچکی ھوگی اور تہتر فرقوں میں تقسیم ھوجائے گی۔ اور ایمان گویا ثریا ستارے پر جاچکا ھوچکا ھوگا۔ تہتر فرقوں میں سے بہتر ناری ھوں گے اور ایک جماعت ناجی جماعت ھوگی۔ آپ بہتر نے خود ایک ناجی جماعت کو اپنے سے الگ کر کے حضور کی پیشگوئی کو سچا ثابت کردیا ھے۔ ناجی جماعت کی پہچان کو آپ بہتر نے اکھٹے ھوکر بالکل آسان کردیا ھے۔ اب تو کوئی شک والی بات ھی باقی نہیں رہی کہ 72 کون ھیں اور تہترویں ناجی جماعت خلیفتہ اللہ المھدی کی جماعت، جماعت احمدیہ مسلمہ ھی ھے۔