شہزاد بھائی ہم اپ سے ملنے ائی تھے گھر تک بھی ائی تھے اپ کو دو تین بندوں سے کال بھی کروائی تھی لیکن اپ نے ملنے سے انکار کر دیا تھا ہم ڈیرہ اسماعیل خان سے آئے تھے بہت افسوس لگا تھا یار پانچ چھ گھنٹے کا سفر طے کر کے ائے تھے لیکن بس قسمت ہماری
Idar 90% logon ko start sy he pata chal geya ho ga k yeh larka hai par ap shaid duniya k sab sy masoom insan hen jinhen itny time tak nai pata chala barhal Good Acting
Mashallah nice sharing beautiful Allah pak apko kamyabi ata kare ameen Suma aameeen ❤️ full wt k sath shonra bhira jivo to tedi full time khir hovi jive to
شاہد بیٹا! آپ کی نیک نیتی، خلوص اور مہمان نوازی پر کوئی شک نہیں۔اللّٰہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے۔ مجھے یقین واثق ہے کہ آپ کی کامیابی میں والدین کی دعائیں شامل ہیں۔پلیز ایسا رسک آئندہ کبھی نہ لینا۔اس لڑکے نے پرینک کیا، وہ بھی نیک نیت تھا۔ لیکن خدانخواستہ معاملہ الٹ ہوتا، وہ واقعی لڑکی ہوتی، جیسے آپ کو اکیلے وہ گھر سے دور لے گیا، کوئی otherwise پروگرام ہوتا تو معاملہ بہت نقصان دہ ثابت ہوتا۔اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے، والدین کا سایہ مدتوں قائم رکھے۔ آمین بشیر احمد رشیدی۔BA Rasheedi یوٹیوب چینل
یا الہی مجھے سپورٹ کرنے والوں کے نصیب کو خوشیوں سے بھر دے اور ان کی تمام جائز خواھشات کو کو پورا فرما اور ان کے والدین کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین 🏵️💓🏵️💕🏵️🔔👉
یا اللّه مجھے سپورٹ کرنے والے کی ہر جائز خوائش کو پورا کرنا ان کے بچوں کو ماں باپ کو صحت والی زندگی عطاء فرما جن کی اولاد نئی انکو اولاد سی نواز subcribe
شہزاد واقعی تم بہت سادہ ہو یا جان بوجھ کر کر رہے هو ویسے تو خود کو بڑا ہوشیار سمجھتے ہو کیا حقیقتا آپکو پتہ نہیں یہ تو صاف پتہ چل رہا ہے کہ مرد کی آواز ہے
😂😂😂90% Logo ko shuru me ladki ki awaz se hi pta lg gya tha k ye scripted hai, baki kami is behan ki mardana chaal ne puri kr di😂😂. Shehzad bhai bhi phle se jante they , fir bhi anjan ban rhe they.😊
Shazad yeh larki Nhi larka hai or dousti baat voice larki wali nikal rha hai or hum Terry viewers hain respect kar rhy Hain anda asa drama nhi Krna shukriya,🙏