یا اللہ میرا دل پلٹنے نا دینا ،جیسے میں آج ہوں اس زکر ہو سن رہی ہوں آئندہ بھی ایسی رہوں ،اور جو جو اس زکر کو سن رہے ہیں انکا کل انکے آج سے بہتر بنا دے ،،وہ اس طرح زکر سنتے رہیں اور گناہ سے بچے رہیں آمین❤️❤️😭
Aoa,mullana shaib bhot sachi bat khae apny,allahpak mulla k sdky humen amal ke tufeq dy,ap k darjat bhot bolnd kry uncharutba ata kry apkebaten asaniya lati hain asar krti hain.
سلام۔ آغا جان۔ نہایت بہترین۔ نہایت عمدہ۔ ایسے موضوعات کی اشد ضرورت ہے۔ امام زمان عج آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ خدایا بحق یوسف زہرا س عج میرے دوست کو اصل دینی معرفت نصیب کر 🤲آمین۔ التیماس دعا🙌👏🙏🙇