#BigPointOfficail #dholshehnai #dholbeats #dhol KIa Haal Sunawana Dil Da | Ustad Bari sultan Shehnai 2023 | @BigPointOfficial Contact info :- / asifmasood274 profile.php?... Facebook Page. BigpointOffi...
❤❤❤❤❤ سبحان اللہ ماشاءاللہ کیا کلام سنایا حضرت خواجہ غلام فرید رح کا شہنائ پر اور پھر پورے کلاسیکل انداز میں سرور ہی آگیا سبحان اللہ کیا کہنے فنکار لوگوں نے بھی اپنے فن کو عروج کردیا ❤❤❤❤❤
کیا بات۔ بڑے ذوق و شوق اور عقیدت منڈی سے شہنائی بجائی ہے۔ مگر خبیص لوگ بہت تنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کو کہنا چاہیے کہ دفع ہو جاو اور آرام سے بیٹھ کر سنو۔ بعد میں پیسے پھینکنے کی نمائش کرنا۔۔