جاپانی گاڑیاں جو ایک یا دو سال چلاتے ہیں اور چھوڑ دیتے ہیں کمپنی انکو نئی گاڑیاں دیتی ہے پرانی گاڑیاں کباڑ میں دیتے ہیں جو تقریباً نئی ہوتی ہیں وہ گاڑیاں شپ کے ذریعے سمندر کے راستے ہر ملک کا بندہ اپنے ملک میں وہ گاڑیاں لے جاتا ہے افغانستان کے راستے یہ گاڑیاں کوئیٹہ چمن مردان تک آ جاتی ہیں جو انتہائی مناسب ریٹ پر مل جاتی ہیں جنکو نان کسٹم گاڑی کہا جاتا ہے صرف ہمارے حسد اور تعصب کی بناء پر پورے پاکستان میں انکو چلنے نہیں دیا جاتا وہ گاڑیاں ان گاڑیوں سے کئی گنا مضبوط اور خوبصورت اور کم قیمت میں مل جاتی ہیں