بھائی صرف تب بنیں گے جب شریعت پہ عمل کریں گے قران مجید کو مانیں گے تمام انبیاء کرام کو مانیں گے تمام صحابہ کرام کو مانیں گے اور اولیا کرام کو مانیں گے اور علمائے کرام کا دب کریں گے اور شریعت کا ادب کریں گے اور قران مجید کو مانیں گیں
اس ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں اگر کوئی شیعہ صحابہ کرام انبیاء کرام اور قران مجید کے بارے میں کوئی غلط نظریہ رکھتا ہے تو وہ بھائی نہیں ہو سکتا اس کو ہم مسلمان بھی نہیں کہہ سکتے