Тёмный

Kids Majlis and Jaloos Shabihe Zuljanah | Bachoo ki Majlis | Mochi Gate Lahore | Shia Vlogs 

Karbala Loverss
Подписаться 7 тыс.
Просмотров 9 тыс.
50% 1

15 Saffar 2023
Annual Majlise Aza o Jaloos Shabihe Zuljanah For Kids in Mochi Gate Lahore.
صدیوں سے عزادری امام حسین کا سلسلہ جاری ہے ہر قوم اپنے اپنے انداز سے امام حسین کی عزا بپا کیے ہوئے ہیں۔ عزاداری مظلومِ کربلا امام حسین نسل در نسل منتقل ہورہا ہے اور قیامت تک سلسلہ چلتا رہے گا۔ سلام ہو ان حسینی ماؤں پر جو اپنے بچوں کو عشقِ آلِ محمد میں پروان چڑھاتی ہیں اور ان کو لوریوں میں واقع کربلا سناتی ہیں اس طرح بچپن ہی سے بچے کو تہزیبِ عزا سیکھایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں بچوں کی عزاداری کے حوالے سے بہت خیال کیا جاتا کونکہ یہی بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں جو پرچمِ حسینی اٹھائے امام حسین کا پیغام کریہ کریہ پہناچائیں گے۔ اس حوالے سے ہر سال صفر کی ۱۵ کو بچوں کی ایک خصوصی مجلس و جلوس موچی دروازہ میں منقد کیا جاتا ہے جس میں مجلس بھی ننہے عزادار پڑھتے ہیں اور سننےُ والے بھی یہی معصوم ہوتے ہیں اور مجلس کے احتتام پر شبیہِ ذوالجناح برآمد کیا جاتا ہے اور یہی معصوم بچے شبیہِ ذوالجانح پکرتے بھی ہیں اور نوحہ و ماتم بھی کرتے ہیں ۔ بے شک یہ ننہے حسینی مستقبل کے معمار ہیں اور انہوں نے ہی مستقبل میں عزائے امام حسین کو آگے لے کر چلنا ہے۔ اور یہ سلسلہ ۱۴ سو سالوں سے چلتا آرہا ایک نسل ختم ہوتی ہے تو اگلی تیار کھڑی ہے۔
یہ فاطمہ کی امانت ہے اتنا یاد رکھو۔
غمِ حسین نئی نسل کے سپرد کرو۔
#zuljanah #zuljnah #nisarhaveli
~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "Holly Shrine Of Mola Abbas Karbala | Inside Shrine Of Hazrat Abbas | Detailed Video "
• Holly Shrine Of Mola A...
~-~~-~~~-~~-~

Опубликовано:

 

29 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 6   
Далее
Janum Ali Ali | Nadeem Sarwar | 2023 / 1445
9:42
Просмотров 48 млн
Always Help the Needy
00:28
Просмотров 13 млн
SHIA KIDS TV |DUAS AND POEMS COMPILATION
22:16
Просмотров 241 тыс.