وہ قومیں ہمیشہ آ باد رہتی ہیں جنکا آپس میں اتفاق ہوتا ہے آ پس میں محبت ہوتی ہے ایک دوسرے سے حسد نہیں کرتےبلکہ ایک دوسرے کے لیے احساس رکھتے ھیں خاص طور پر پنجابی اور سرائیکی ....ورنا نواز شریف کی پارٹی جیسا کام ہوسکتا ھے ان کے ساتھ ........😎
Kasif bhae I am ghfor Bloch from district lyyah Allah Pak ap ko lmbi umer Dy mn aksr ap k against propygndy Jo k social media per ky jaty daikhta rehta hon B's yhi khunga jlny walun ko or jlao
جناب میری آپ سے ایک اپیل ہے میں ایک غریب بندا ہوں میرے پاس ٹھیک طرح کا گھر بھی نہیں ہے میرے ساتھ بہت بڑا فرڈ ہوا ہے جنہوں نے کیا ہے میں ان کو جانتا بھی ہوں مگر کسی کو بتا نہیں سکتا کیوں کہ اگر کسی کو بتایا تو وہ لوگ میرا حقاء پانی بند کر دیں گے وہ لوگ الٹا مجھ پر طنز بھی کرتے ہیں میں ہر وقت روتا رہتا ہوں وہ لوگ اپنا فراڈ چھوپانے کے لیے مجھ کو قتل بھی کر سکتے ہیں میرے لیے ہر وقت کالی رات ہے میں آپ کو یہ باتیں لکھتے وقت رو بھی رہا ہوں میں آپ کے سامنے ہاتھ جوڑتا ہوں مجھے کو بچالو بچالو بچالو آپ کو اللہ کا واسطہ ہے اللہ کا واسطہ ہے اللہ کا واسطہ ہے اللہ کا واسطہ ہے اللہ کا واسطہ ہے