مولانا صاحب نماز دین کا ستون ھے نماز ھم اس لئے نہیں پڑتے ھین کے ھمین بنگلہ گاڑی دولت ملے۔نماز اس لئے ھے کے اللہ پاک ھم سب کی آخرت اچھی کر دے اورباقی اللہ تعالٰی کی مرضی کے دنیا میں ھمین دے یا نہ دے۔
Sab log misinformation ki report kar do... Uper right hand side me SETTING par click kar do... Uske baad REPORT par click kar do... Uske baad MISINFORMATION par click kar k REPORT DARJ kar dena... Is channel ko aur iske tamam videos ko report kar do... Yahi sahi jawab hai ...🙏
جزاکم اللہ خیر۔مکی صاحب سے بہت عر صہ پہلے پاکستان میں تحصیل میلسی میں ملاقات ہوئی تھی ۔مکی صاحب ھماری کا ٹن فیکٹری ملک کاٹن فیکٹری میلسی میرے والد گرامی جناب حاجی ملک غلام قادر صاحب کو ملنے کے لئے تشریف لائے تھے تھے۔اس کے بعد اسی کروڑہا روڈ پر بسم اللہ کا ٹن فیکٹری میں ایک عظیم الشان اجتماع سے بڑا مدلل اور مفصل خطاب فرمایا تھا۔ پھر اس کے بعد 1992 میں مجھے حج کی سعادت حاصل ھوئ تو قیام مکہ مکرمہ میں روزانہ مکی صاحب کے خطاب سے مستفیض ھوتا رھا ۔میںنے آپ جیسا عالم کم کم دیکھا جو چند الفاظ میں بہت لمبے سوالوں کا بھی تسلی بخش جواب دیتے ھیں۔گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیتے ھیں۔ابھی حج سے پہلے عمرہ کرنے گیا تو پتہ چلا کہ مکی صاحب صاحب فراش ھیں۔بیت اللہ میں آپکے بیان سے محروم رھا ۔اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔حاجی محمد فاروق پراچہ کراچی والے مرحوم ومغفور میرے والد صاحب کے جگری دوست تھے بس میری طرف سے خصوصی دعاوں کی التجا ھے۔شکریہ جناب
Yes, I agree with you, it's not at all right to lie to someone else for a few views and write the title wrong at the top and put something else inside.
مولانا صاحب رحمۃ اللّٰه علیہ کے ہونٹ ہل رہے ہوتے ہیں جبکہ ویڈیو کی اواز خاموش ہوتی ہے۔ براہ کرم اواز اور ویڈیو کو سینکرونائز کریں۔ اجکل آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے ویڈیو مشکوک ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ جزاکم اللّٰه خیرا کثیرا احسن الجزاء
Thumb nail k mutabiq koe bat ni btaye plz jo thumb nail lgayen wo b btaya krain is trah ap jajsey aalm e din k 7 acha ni lgta Allah ap sumait sb ko hudayat dai our such bolney ki tofeeq dai Ameen
Islam mein jhooth bolna mana hai lekin aksar main dekh raha hun to islami video ka title kuchh aur hota hai andar se dhyan kuchh admin video ki promotion ke liye sah he ?
Janab Admin sahab kya kuch views ke liye Jhuta title lagana Jayeza hai ..? Dini bayat upload karne wale bhi jhut/dhoke bazi ka Sahara lenge to kaise chalega Bhai
Ye question answer session hay Byan krny walay, Molana SB ko to pata bhi nhi K kis ne video upload ki hay aur kia Title rakha hay... In ki videos bohat saray loog upload kertay hain, inka apna koe channel nhi hay bhayo