@@k_khan25 مُحترمہ؛ معذرت چاہتا ہوں، میں نے آپ کا یہ کمنٹ نہیں پڑھا تھا۔ اس لیئے آپ کے پہلے کمنٹ کا جواب ذرہ بے تُکلفی سے دیا۔ جس کے لیئے آپ سے مٰذرت خواہ ہوں۔
لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کا ایک بہت ہی پیارا گیت۔ اللہ تعالیٰ لالے عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی اور اُن سے محبت رکھنے والے تمام دوستوں کو خوش اور آباد رکھے(آمین یا رب العالمین)۔